aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taufiq ul hasan"
پھر اویس الحسنؔ میں یہ چاہوںزندگی بام سے اترنے دے
غزل کے ساز ہیں فیض الحسن خیالؔ جہاںوہاں پہ آہ بہ لب بھی ہیں محو یاس بھی ہیں
تیرا حسنیؔ نہیں رہا ہوں میںاب حسیب الحسنؔ ہے نام مرا
جب سے کہا عشق نے حسرتؔ مجھےکوئی بھی کہتا نہیں فضل الحسن
عشق بازی سے باز آؤ حسنؔچھوڑ دو اپنا یہ ہنر دیکھو
کیوں گریبان تیرا آج حسنؔاس طرح تار تار ہے کیا ہے
تیرا پیغام بھی سنا دیں گےاے حسنؔ پہنچیں تو وہاں تک ہم
اس زمانہ میں اے حسنؔ مت پوچھہے محبت کہاں کدھر اخلاص
کہا چاہے ہے کچھ کہتا ہے کچھ اورحسنؔ دھیان ان دنوں تیرا کدھر ہے
دعا رہے گی ہم ایسے خزاں رسیدوں کیخدا کرے کہ تو سرسبز اور حسین رہے
اے حسنؔ نیزۂ رفیقاں سےسر بچانا بھی اک کمال ہوا
عشق میں بے تابیاں ہوتی ہیں لیکن اے حسنؔجس قدر بے چین تم ہو اس قدر کوئی نہ ہو
کل جو میرا خوش نگہ گزرا چمن سے اے حسنؔموند لی بادام نے آنکھ اور نرگس کٹ گئی
جاتے رستوں میں کہاں اس کو گنوا آئے حسنؔایک نقشہ سا نگاہوں میں جو تھا گھر کی طرح
اے حسن کمالؔ آخر یہ بھی کیا بھلا کم ہےبے حسی کی دنیا میں دل دکھا ہوا پایا
اے حسنؔ آپ کہاں اور کہاں بزم شرابپیر و مرشد بری صحبت بھی بری ہوتی ہے
آئیے اب لوٹ چلئے گھر کی جانب اے حسنؔآپ کو گھر میں نہ پا کر رات بھر جاگے گی رات
بسکہ اس کی زلف کے آشفتہ ہیں ہم اے حسنؔشعر میں بھی دھیان ہے پیچیدہ مضموں کی طرف
وقت نے چال کیسی چلی اے حسنؔدوست جیسے کو دشمن نما کر دیا
وقت اب وہ ہے کہ اک ایک حسنؔ ہو کے بتنگصبر و تاب و خرد و ہوش کھسکتے جاویں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books