تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "teG-e-adaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "teG-e-adaa"
غزل
مرے حرف حرف کے ہاتھ میں سبھی آئنوں کی ہیں کرچیاں
جو زباں سے ہو نہ سکا اداؔ بہ حدود بے سخنی کہا
ادا جعفری
غزل
شکست دل تک نہ بات پہنچی مگر اداؔ کہہ سکو تو کہنا
کہ اب کے ساون دھنک سے آنچل کے رنگ سارے اتر گئے ہیں