aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thaap"
خود کو جانا جدا زمانے سےآ گیا تھا مرے گمان میں کیا
کیا تھا عہد جب لمحوں میں ہم نےتو ساری عمر ایفا کیوں کریں ہم
وہ جو نہ آنے والا ہے نا اس سے مجھ کو مطلب تھاآنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے
پھر سن رہا ہوں گزرے زمانے کی چاپ کوبھولا ہوا تھا دیر سے میں اپنے آپ کو
پارٹی ٹھپ مہمان خصوصی شاعر اعظمپتلی گلی میں پان کا کھوکھا ڈھونڈ رہا ہے
میں تم کو ہی سوچ رہا تھاآؤ تمہاری عمر بڑی ہے
ناچ اٹھے رقاصۂ جاں دھڑکنوں کی تھاپ پرساز ہاتھوں میں اٹھائے دل کے سناٹوں میں آ
ماحول خوش نما تھا منظر تھرک رہے تھےطبلے پہ پڑ رہی تھی جب تیز تھاپ تیری
کیا بیٹھ جائیں آن کے نزدیک آپ کےبس رات کاٹنی ہے ہمیں آگ تاپ کے
کسی ہوئی مردنگ سا پانی ہوا کی تھاپ سے بجتا ہےلہر ترنگ سے اٹھتی ہے جھنکار کسی اکتارے کی
دیدہ و دل نے کیا ہے کام بندٹھپ ہے کاروبار اس ہڑتال میں
کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظپر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
آیا ادھر خیال ادھر محو ہو گیاکہنے کو تھا نہ جانے ابھی کیا میں اپنے آپ سے
زمانے تیری حقیقت سمجھ میں آتی ہےہوا کی تھاپ سے خالی سبو جو بولتا ہے
ڈھول پیٹا جا رہا تھا اور خالی پیٹ ہمہنستے گاتے تھاپ سنتے ڈھولچی تک آ گئے
تالی دے تھپڑی مار اور لڑ بھڑتھاپ مردنگ پر لگاتے ہو
سناٹا چھا گیا ہے شب غم کی چاپ پرسورج کو تھا یقین بہت اپنے آپ پر
تال تنہائی دیتی رہتی ہےدرد اٹھتا ہے تھاپ کی صورت
قسمت کی ہر تھاپ کو میں سنگیت بناؤں تو گائےتک دھن تا کی دھن پر رقص کریں پھر مجھ مردنگ کے دکھ
رکھا تھا سوئی کی ٹک ٹک پہ اک دھڑکتا دلیہی تماشہ گھڑی ہاتھ کی دکھاتی رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books