aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "the tareekh e sher shahi volume 002 ebooks"
محفل خوشیاں شور شرابہ ایک طرفلیکن آنکھوں کا سناٹا ایک طرف
شام تھی ہم تھے اور سمندر تھاکس قدر دل فریب منظر تھا
شور یوں ہی نہ پرندوں نے مچایا ہوگاکوئی جنگل کی طرف شہر سے آیا ہوگا
حوصلہ دے دے کے اونچا میرا سر اس نے کیاظلم کے آگے مجھے سینہ سپر اس نے کیا
گزرے نہیں اور گزر گئے ہماس بھیڑ کا کام کر گئے ہم
یہ بات الگ ہے مرا قاتل بھی وہی تھااس شہر میں تعریف کے قابل بھی وہی تھا
شہر میں چھائی ہوئی دیوار تا دیوار تھیایک پتھریلی خموشی پیکر گفتار تھی
نقصان کیا بتائیں ہمارا کیا بہتاس کاروبار دل نے خسارا کیا بہت
سہنے کو ہجر جب بھی تمنا مزید کیمیں نے وجود شعر سے لذت کشید کی
ہر ارادہ مضمحل ہر فیصلہ کمزور تھادور رہ کر تم سے اپنا حال ہی کچھ اور تھا
شہر شور و شر تنہا گھر کے بام و در تنہاتم نہیں تو لگتا ہے عالم بشر تنہا
گھر گھر ہمیں قیام بھی آئے سفر بھی آئےہم شام شام کرتے تھے اور شام کر بھی آئے
ہائے وہ یاد کہاں ہے کہ خدا خیر کرےدل میں پھر امن و اماں ہے کہ خدا خیر کرے
ہر طرف شور فغاں ہے کوئی سنتا ہی نہیںقافلہ ہے کہ رواں ہے کوئی سنتا ہی نہیں
مجھ سا بیتاب یہاں کوئی نہیں میرے سوایعنی برباد جہاں کوئی نہیں میرے سوا
ہجر و ہجرت کے ہوئے وعدہ و وصلت کے ہوئےشکر ہے ہم بھی کسی شور و شکایت کے ہوئے
تاخیر تھی چمن میں فقط تیرے پیر کیخوشبو نے ساعتوں میں زمانوں کی سیر کی
دن میں چراغ شام جلایا تھا ان دنوںاک شخص میرے شہر میں آیا تھا ان دنوں
تنہا امین جرأت اظہار میں ہی تھاشاید اسی بنا پہ سر دار میں ہی تھا
چاروں طرف ہیں خار و خس دشت میں گھر ہے باغ ساچوٹی پہ کوہسار کی جلتا ہے کیا چراغ سا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books