aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "til"
برق کیا ہے عکس بدن نے تیرے ہمیں اک تنگ قباتیرے بدن پر جتنے تل ہیں سارے ہم کو یاد ہوئے
پیا باج پیالا پیا جائے ناپیا باج یک تل جیا جائے نا
ایک رخسار پہ دیکھا ہے وہ تل ہم نے بھیہو سمرقند مقابل کہ بخارا کم ہے
کمان ہاتھ سے رکھ صید گاہ عرفاں میںکہ تیر صید ہے یاں دام نارسائی کا
نقش وحدت ہی سویدا کو کہا کرتے ہیںدل میں اک تل ہے اور اس تل میں خدا بیٹھا ہے
زلف تیری ہے موج جمنا کیتل نزک اس کے جیوں سناسی ہے
یہ بوند خون کی لوح کتاب رخ کے لیےیہ تل سر لب و رخسار دھرنے آئے ہیں
باندھتے شاعری میں ہو تل کوکیا کوئی راس آ گیا دل کو
وہ جو دل میں سما نہیں پائیایک تل میں کہاں سمانی تھی
تب سے عاشق ہیں ہم اے طفل پری وش تیرےجب سے مکتب میں تو کہتا تھا الف بے تے ثے
پوچھ لے مجھ سے حقیقت تو وگرنہ اپنےآنکھ کے تل کو کبھی بھی نہ سمجھ پائے گی
ابرو و چشم و زلف مژہ کی تو کہیے کیاہم کو تو تیرے منہ سے ترا تل عزیز ہے
پیارے ہات دھر سنبھالو منج کوںکہ تل تل دوتی تج ماتی ڈراتی
دیکھ چھوٹوں کو ہے اللہ بڑائی دیتاآسماں آنکھ کے تل میں ہے دکھائی دیتا
نہ کیوں ہو دعویٰ برابری کا وہاں ملا تل یہاں سویدایہ نقطۂ انتخاب عارض ہے وہ نقطۂ انتخاب عارض
تیری گردن کے پیچھے تل ہے جواس کو ہونٹوں سے بس لگانا ہے
ہماری موت کا باعث بنے گالبوں کے پاس جو اک تل ہے جاناں
عجب چپخلائی ہے تیری نین میںکہ کھنجن نمن ایک تل کئیں نہ ٹھارے
وہ جس کے گال پہ چھوٹا سا تل ہےاسی لڑکی کو سمجھائیں محبت
وہی ہے تل وہی رخسار ہیں وہی تو ہےمگر نہیں ہے سمرقند اور بخارا مرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books