aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "top"
منظر منظر بھیگ رہا ہے شہر کی خالی سڑکوں پرپکی نہر پہ گاؤں کے گھوڑے کی ٹاپ سواری ہے
خلوت میں تو کہتے ہو کہ تم جان ہو میرییہ بات زمانے کو بتا کیوں نہیں دیتے
وہ کہتے ہیں اٹھو سحر ہو گئیازاں ہو گئی توپ سر ہو گئی
جہاں ازل سے گھٹا ٹوپ ظلمتیں ہیں محیطوہاں بھی آج فروزاں نگاہ آدم ہے
رات باقی ہے ابھی کس لیے گھبرا کے اٹھےتوپ چھٹنے دو مری جان اذاں ہونے دو
گھٹا ٹوپ تاریکیاں چار سو ہیںسحر ہے مرے واسطے شام ساقی
توپ خانے سیں ہماری آہ کےقلعۂ دل دھول دھانی ہو گیا
اپنی معصوم بغاوت پہ بڑا ہے پرسنکاٹھ کی توپ کھلونوں میں سجانے والا
ہر سمت سیاہی ہے گھٹا ٹوپ اندھیراکیا زلف دوتا آج وہ بکھرائے ہوئے ہیں
ان شریفوں کو تو بزدل نہ سمجھنا صابرؔٹینک اور توپ چلانے کا ہنر رکھتے ہیں
پھر سنائی دے رہی ہے ہر طرف گھوڑوں کی ٹاپپھر نوید تشنگی دینے لگے دریا ہمیں
ڈھلنے کو ہے مہر نوجوانیچھٹنے پہ ہے توپ دوپہر کی
میں یہ سمجھ کے دوڑوں ہوں آیا وہ شہسوارکھٹکا سنوں ہوں جب کسی گھوڑے کی ٹاپ کا
اگر آنا ہوا تو ایک فلمی گیت گائے گامری میت پہ وہ حسب روایت نوحہ خواں کیوں ہو
یہ کام توپ تپنچے کے دائرے کا نہیںفتوح فکر و نظر تو ہے بس قلم کا جگر
اس گھٹا ٹوپ اندھیرے کا سماں کیا کہئےحسن تدبیر ہے ایسے میں کہاں کیا کہئے
لفظوں کی توپ سوچ کے ہتھیار تھام کرآپس میں خود ہی فن کے نگہبان لڑ گئے
سر خوشی اب بھی تماشائی ہے میخانے میںاس ستم گر کو تو شیشے میں اتارو لوگو
نہ موذن نے اذاں دی نہ ابھی توپ چلیدفعتاً بول اٹھا مرغ سحر آپ سے آپ
ٹاپ پر پہنچا ہوا ہے ننگ پناور کہیں سے ہوں کا ہنکارا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books