aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tuutne"
پیمانہ ٹوٹنے کا کوئی غم نہیں مجھےغم ہے تو یہ کہ چاندنی راتیں بکھر گئیں
ٹوٹنے پر کوئی آئے تو پھر ایسا ٹوٹےکہ جسے دیکھ کے ہر دیکھنے والا ٹوٹے
محبت کے لئے دل ڈھونڈ کئی ٹوٹنے والایہ وہ مے ہے جسے رکھتے ہیں نازک آبگینوں میں
توبہ کے ٹوٹنے کا بھی کچھ کچھ ملال تھاتھم تھم کے سوچ سوچ کے شرما کے پی گیا
چھپی ہو شاید اسی میں سلامتی دل کییہ رفتہ رفتہ اگر ٹوٹنے سے گزرے گا
چارہ گری بتائے اگر کچھ علاج ہےدل ٹوٹنے لگے ہیں صدا کے بغیر بھی
ترے دل کے ٹوٹنے پر ہے کسی کو ناز کیا کیاتجھے اے جگرؔ مبارک یہ شکست فاتحانہ
یہ اچھا ہے کہ آپس کے بھرم نہ ٹوٹنے پائیںکبھی بھی دوستوں کو آزما کر کچھ نہیں ملتا
خواب ہو جام ہو تارہ ہو کہ محبوب کا دلٹوٹنے والی کسی شے سے محبت مت کر
اس دل کے ٹوٹنے کا مجھے کوئی غم نہیںاچھا ہوا کہ پاپ کٹا درد سر گیا
لمحے کے ٹوٹنے کی صدا سن رہا تھا میںجھپکی جو آنکھ سر پہ نیا آسمان تھا
کسی کو کیا ہو دلوں کی شکستگی کی خبرکہ ٹوٹنے میں یہ شیشے صدا نہیں رکھتے
میں اپنی نیند اگر ٹوٹنے نہیں دیتااس ایک خواب سے ہر وقت ٹوٹنا تھا مجھے
ٹوٹنے اور بکھرنے کا کوئی موسم ہوپھول کی ایک دعا موج ہوا آہستہ
فسانہ اب کوئی انجام پانا چاہتا ہےتعلق ٹوٹنے کو اک بہانہ چاہتا ہے
اک دل کے ٹوٹنے پر روتا ہے کوئی اتناجھونکے کو خود ہمیں نے طوفان کر لیا ہے
اب ٹوٹنے ہی والا ہے تنہائی کا حصاراک شخص چیختا ہے سمندر کے آر پار
درد دل ٹوٹنے کا جان منیا تو ہوتا ہے یا نہیں ہوتا
عشق میں ٹوٹنے کا الگ لطف ہےتم کبھی عشق میں ٹوٹ کر دیکھنا
وہ جو ترک ربط کا عہد تھا کہیں ٹوٹنے تو نہیں لگاترے دل کے درد کو دیکھ کر مرے دل میں درد ہے کس لئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books