aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ugaate"
چلو نادانیوں کے بیج بو کر ہمدلوں میں پھر وہی بچپن اگاتے ہیں
اب لوہا اگاتے ہیں درختوں کی جگہ ہمکوئل کو بھی اب شور مچانا نہیں پڑتا
یہ وہی گاؤں ہیں فصلیں جو اگاتے تھے کبھیبھوک لے آئی ہے ان کو تو نگر میں رکھ لو
رائیگاں ہو گیا وہ گانا ترا راگ بسنتموسم خار میں پھولوں کو اگاتے رہنا
اندھیرا کر کے بیٹھے ہو ہماری زندگانی میںمگر اپنی ہتھیلی پر نیا سورج اگاتے ہو
زمیں زرخیز ہے یہ میرؔ غالبؔ اور مومنؔ کیکہ جس میں فصل تازہ اب اگاتے ہیں غزل والے
موسم نارسائی آیا ہےصبر کی فصل اب اگاتے ہیں
چہچہاتی ہیں خیالات کی چڑیاں مہنازؔدرد کی فصل اگاتے ہوئے اتراتی ہوں
سورج جب تک ڈھال رہا تھا سونا چاندی آنکھوں میںبھیڑ میں سکے خوب اچھالے سب کو مالا مال کیا
اگاتے جو نہیں خورشید مستقبل وہ کہتے ہیںشب ظلمت کی قسمت میں نہیں روشن سحر ہونا
شام ڈھلتے ہی اجالوں کو اگاتے ہیں چراغدشمنی یوں بھی اندھیروں سے نبھاتے ہیں چراغ
اگاؤ درد کی فصلیں کہ زندگی جاگےلہو کی فصل اگاتے ہوئے زمانہ ہوا
کہیں جنگل اگاتے ہیں کہیں آہو بناتے ہیںمصور ہیں ترے پہلو کو صد پہلو بناتے ہیں
نہ جھانک آنکھوں کے اندر کہ ان دنوں ہم بھیہتھیلیوں پہ اگاتے ہیں آفتاب کے پھول
جو ناگ پھنی دل میں اگاتے ہیں وہی لوگپھل دار شجر پھولنے پھلنے نہیں دیتے
زمیں اپنی تھی پر فصلیں اگاتے تھے کسی کیزباں ہوتی تھی اپنی بولیاں ہوتی نہیں تھیں
آغاز محبت ہے آنا ہے نہ جانا ہےاشکوں کی حکومت ہے آہوں کا زمانا ہے
میں خود یہ چاہتا ہوں کہ حالات ہوں خرابمیرے خلاف زہر اگلتا پھرے کوئی
آفت روزگار جب تم ہوشکوۂ روزگار کون کرے
اپنی ہستی ہی سے ہو جو کچھ ہوآگہی گر نہیں غفلت ہی سہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books