aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uglaa"
زمیں نے خون اگلا آسماں نے آگ برسائیجب انسانوں کے دل بدلے تو انسانوں پہ کیا گزری
گزر رہے ہیں مرے دن اسی تفاخر میںکہ اگلا قیس مرے خاندان سے ہوگا
اب وہ اگلا سا التفات نہیںجس پہ بھولے تھے ہم وہ بات نہیں
یہ زمیں زرخیز ہوگی خون پی کر اور بھیکھیتیاں اگلا کریں گی لعل و گوہر اور بھی
ہمارا عشق عبادت کا اگلا درجہ ہےخدا نے چھوڑ دیا تو تمہارا نام لیا
پچھلے سفر میں جو کچھ بیتا بیت گیا یارو لیکناگلا سفر جب بھی تم کرنا دیکھو تنہا مت کرنا
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا پیروں نےاک سفر ختم پہ ہے اگلا سفر آ گیا ہے
پیہم موج امکانی میںاگلا پاؤں نئے پانی میں
اگلا سفر ہو میرے خدا راحتوں بھراجیون کا یہ سفر مجھے اچھا نہیں لگا
اب اس سے اگلا سفر ہمارا لہو کرے گاکہ ہم مدینے سے کربلا تک پہنچ گئے ہیں
شعر تازہ ہے تحفۂ شاعرمشک نافہ ہرن نے اگلا ہے
یہ مجھ کو سوچنا ہے کہ اگلا قدم ہو کیایوں بھی کسی کی بات میں آیا نہیں ہوں میں
سنگ منزل نے لہو اگلا ہےدور ہم بادیہ پیماؤں سے دور
چلو وہ اگلا سا جوش و خروش تو نہ رہامگر یہ کیا کہ ملو اور ہاتھ بھی نہ ملاؤ
اگلا سا مجھ میں شوق شہادت نہیں اگرپہلی سی کاٹ بھی تری تلوار میں نہیں
ضد پر وہ اپنی آج بھی قائم تو ہے مگراگلا سا وہ بیان میں دم خم نہیں رہا
ہمارا اگلا پڑاؤ تو بس محبت ہےہوس تو آئے گی جاناناں درمیانے میں
گھر جل رہا ہے سامنے اس کو بچایئےپھر اس کے بعد اگلا مکاں آپ ہی کا ہے
معجزہ اگلا تو اب شاید پرانا ہو چلادیکھنا اب کے کوئی چکر نیا دیتا ہوں میں
اس گمرہی میں ڈھونڈ نئی منزلیں امتؔاگلا قدم وہاں ہو جہاں رہگزر نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books