aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uksaa.e"
کوئی اڑتا ہوا آنچل کوئی بکھری ہوئی زلفشعر کہنے کو جو اکسائے تو پھر شعر کہیں
کبھی تو دل یہی اکسائے خامشی کے خلافلبوں کا کھلنا ہی اس کو کبھی اکھر جائے
ناخدا سے کہو اکسائے نہ دانشؔ مجھ کوضد پہ آؤں گا تو کر دوں گا بھنور کے ٹکڑے
جینے پہ جو اکسائے وہ الجھن بھی نہیں ہےاس شہر میں میرا کوئی دشمن بھی نہیں ہے
کوئی بے نام خلش اکسائےکیا ضروری ہے تری یاد آئے
خود ہی اکسائے شریعت کے لیے وہ مرد حقلوگ جب مانگیں شریعت تو حدیں جاری کرے
وفوق شوق کو ہے تنگ اقصائے دو عالم بھیفضائے لا مکاں پرواز کے قابل سمجھتے ہیں
نریشؔ اقصائے عالم جگمگا اٹھے نگاہوں میںتصور میں مرے جس دم مرا وہ رشک حور آیا
دشنۂ غمزہ جاں ستاں ناوک ناز بے پناہتیرا ہی عکس رخ سہی سامنے تیرے آئے کیوں
راہ چلتے ہوئے اکثر یہ گماں ہوتا ہےوہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے
میں اکثر سوچتا ہوں پھول کب تکشریک گریۂ شبنم نہ ہوں گے
عکس رخسار نے کس کے ہے تجھے چمکایاتاب تجھ میں مہ کامل کبھی ایسی تو نہ تھی
فراقؔ اکثر بدل کر بھیس ملتا ہے کوئی کافرکبھی ہم جان لیتے ہیں کبھی پہچان لیتے ہیں
اس تماشے میں الٹ جاتی ہیں اکثر کشتیاںڈوبنے والوں کو زیر آب مت دیکھا کرو
بھڑکائیں مری پیاس کو اکثر تری آنکھیںصحرا مرا چہرا ہے سمندر تری آنکھیں
میرؔ کے مانند اکثر زیست کرتا تھا فرازؔتھا تو وہ دیوانہ سا شاعر مگر اچھا لگا
تجھ کو خبر نہیں کہ ترا کرب دیکھ کراکثر ترا مذاق اڑاتا رہا ہوں میں
عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئیاور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی
تو بھی جیسے بدل سا جاتا ہےعکس دیوار کے بدلتے ہی
نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتیمگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books