aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uktaahat"
آپ کی اس اکتاہٹ کو اب ہم کیا سمجھیںکیا اب ہم ملنے نہیں آئیں آپ بتائیں
اہل حضور کی بات نہ پوچھو کبھی کبھی ان کے دن بھیسوز صفا کی اک صفراوی اکتاہٹ میں کٹتے تھے
مری پہچان ہے شایدمرے حصے کی اکتاہٹ
نہ تھا الزام اس کے سر نہ تھی میری خطا کوئییہ اکتاہٹ کی دوری ہے یہ بے وجہ کا جھگڑا ہے
کروٹ سلوٹ اکتاہٹنیند بھرا بستر اور میں
بھیڑ ہے شور ہے اور دائمی اکتاہٹ ہےشہر کا بس یہی منظر نہیں اچھا لگتا
کبھی ہے شوق اکساہٹ کا موسمکبھی بے نام اکتاہٹ کا موسم
پھر وہی اکتاہٹیں ہوں گی بدن چوپال میںعمر کے قصے میں تھوڑی سی جوانی اور ہے
میں عشق کا جلا ہوں مرا کچھ نہیں علاجوہ پیڑ کیا ہرا ہو جو جڑ سے اکھٹ گیا
جنبش دل سے ہوئے ہیں عقدہ ہائے کار واکمتریں مزدور سنگیں دست ہے فرہاد یاں
کر گئی عمر اکارت مری ہائے ہائےاک غلط فہمی کہ تو مجھ کو محبت دے گا
ہے ایک شب کی اقامت سرائے دنیا میںیہ سارا کھیل مری جان ایک رات کا ہے
زخمی ہوا ہے پاشنہ پاۓ ثبات کانے بھاگنے کی گوں نہ اقامت کی تاب ہے
مرے بنائے ہوئے بت میں روح پھونک دے ابنہ ایک عمر کی محنت مری اکارت کر
زمیں ہوگی کسی قاتل کا داماں ہم نہ کہتے تھےاکارت جائے گا خون شہیداں ہم نہ کہتے تھے
تیری آنکھوں سے اپنی طرف دیکھنا بھی اکارت گیایعنی پہچان کا یہ نیا سلسلہ بھی اکارت گیا
کچھ نیا کرنے کا پھر مطلب ہی کیاجب تماشائی ہے اکتایا ہوا
یہ اقامت ہمیں پیغام سفر دیتی ہےزندگی موت کے آنے کی خبر دیتی ہے
چھید ہیں عمر کی پوشاک پہ تنہائی کےخوش نما قریوں میں ہوں آپ سے اکتایا ہوا
اس کی محفل تو میری محفل تھیبس جہاں داریوں سے اکتایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books