aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ummat"
میسر آ چکی ہے سربلندی مڑ کے کیوں دیکھیںامامت مل گئی ہم کو تو امت چھوڑ دی ہم نے
ہے خیال حسن میں حسن عمل کا سا خیالخلد کا اک در ہے میری گور کے اندر کھلا
کیا جانیں تری امت کس حال کو پہنچے گیبڑھتی چلی جاتی ہے تعداد اماموں کی
رحمت سید لولاک پہ کامل ایمانامت سید لولاک سے خوف آتا ہے
محبت سے وقار زندگی ہےیہی تو اعتبار زندگی ہے
جگت سبہا امت برہمکھ اٹک کہسوا ممن کرن کھادوانی کینی تمن سریجن نہ سدھ کی گر پر نہ بدھ کی جھالا
دل میں جو تصور ہے تری زلف رسا کاسمجھا ہوں اسے میں تو عمل رد بلا کا
ایسا محبوب ہوا کون کہ امت کے لئےروٹھتے آپ تو اللہ مناتے جاتے
جسے محبوب خود داری بہت ہےاسے جینے میں دشواری بہت ہے
شاعری درد زندگی کے بغیرجیسے امت کوئی نبی کے بغیر
بڑی مدت سے قسمت آزمانے کی تمنا ہےتجھے پانے تجھے اپنا بنانے کی تمنا ہے
مرے ہزار غموں کا حساب کون لکھےمیں اک کہانی ہوں مجھ پر کتاب کون لکھے
بے چین یہ دل ہے ترے دیدار کی خاطرٹھکرا دیا دنیا کو ترے پیار کی خاطر
عشق کی کوئی انتہا ہی نہیںاس مرض کی کوئی دوا ہی نہیں
تو رحمت عالم ہے شہنشاہ مدینہامت پہ کرم تیرے سوا کون کرے گا
نہیں لا سکتا ہر اک کوہ کن فرہاد کی قسمتخدا بخشے بڑا انسان گزرا چھوٹی امت میں
خیر امت ہیں محبت ہیں وفا پیار ہیں ہمامن عالم کے زمانے میں علم دار ہیں ہم
نہ مشک بو ہے نہ ہے زعفران کی خوشبوحریم جاں میں ہے اک مہربان کی خوشبو
محبت کا ان سے نہ اقرار کرنابس آنکھوں ہی آنکھوں میں اظہار کرنا
تری آمد کی لاگت بڑھ رہی ہےہمارے گھر کی قیمت بڑھ رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books