aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ummiid-vaar-e-daaman-e-rahmat"
خطا کاری مری امید وار دامن رحمتمگر مفتی تو قرآن و بخاری لے کے نکلا ہے
امیدوار لطف نہیں ہیں کسی سے ہممایوس اس لیے بھی نہیں زندگی سے ہم
مایوس خود بہ خود دل امیدوار ہےاس گل میں بو خزاں کی ہے رنگ بہار ہے
قیامت ہے جو ایسے پر دل امیدوار آئےجسے وعدے سے نفرت ہو جسے ملنے سے عار آئے
وسعت دامن رحمت کی قسم کھاتا ہوںعذر تقصیر بھی داخل حد تقصیر میں ہے
تیری بخشش ہے تو کیا گرمیٔ محشر سے خطرگوشۂ دامن رحمت ہے گنہ گار کے ہاتھ
دامن دوست نے بوسوں سے نوازا رحمتؔمجھ سے بہتر مرے اشکوں کا نصیبہ نکلا
امیدوار چاہ زنخدان یار ہوںمیں تشنہ لب ہوں شربت دیدار کی قسم
امیدوار وعدۂ دیدار مر چلےآتے ہی آتے یارو قیامت کو کیا ہوا
کچھ ادھر بھی ہیں امیدوار کرممہرباں اس طرف بھی ذرا دیکھیے
مسترد دفتر طرب میں ہواایک امیدوار غم بیزار
ہنوز گوش بر آواز غیر ہے کوئیامیدوار ازل اب تک انتظار میں ہے
مچل جانے پہ اس نافہم کے رحم اس کو آیا ہےلیا ہے میرے طفل اشک کو دامان رحمت میں
بجھ گئی رونق بدن اڑ گیا رنگ پیرہنجان امیدوار من وقت بہت گزر گیا
جو تیرے دامن رحمت کی آبرو رکھ لےمرے کریم وہی اک گناہ گار ہوں میں
امیدوار دل کو یوں توڑتا ہے کوئیاے دوست بس نہ ٹھکرا نذرانۂ محبت
خدا کے دامن رحمت سے اپنا دامن عصیاںوہ کیا ٹانکے گا جس کے آنکھ میں ڈورے نہیں رہتے
یوں دامن رحمت نے چھپا رکھا ہے مجھ کوگردش مجھے اب ڈھونڈتی پھرتی ہے کہاں ہوں
وہ جس نے چھوڑ دیا اس کا دامن رحمتوہاں تو کیا وہ یہاں بھی خراب ہو کے رہا
پھر امیدوار کرم ہوں کہ فانیؔستم ہائے شوق آزما چاہتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books