aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "urdu lughat tareekhi usool par"
مدعی خوش تھے سزائے موت پر طارقؔ مگرکیوں مجھے منصف کا چہرہ اتنا افسردہ لگا
نین نشے کی چڑھتی نمو پرباقی بدن سب جام و سبو پر
تلاطم ہے نہ جاں لیوا بھنور ہےکہ بہر مصلحت اب مستقر ہے
زندگی جاتے جاتے یہ کیا کہہ گئیموت کچھ فاصلے پر کھڑی رہ گئی
چراغ بجھنے لگے اور چھائی تاریکیچکا رہا تھا میں قیمت ہوا سے یاری کی
کئی دنوں سے کسی کا سلام ہے نہ پیاممرے عدو کی بازی لگا کے پر باندھے
اب تو آتے ہوں گے کب کے بھیجے ہیںمیں نے تم کو لینے رستے بھیجے ہیں
زباں پر آرزو کی بات لانا سخت مشکل ہےمگر راز محبت کا چھپانا سخت مشکل ہے
نہ جانے کتنے لہجے اور کتنے رنگ بدلے گاوہ اپنے حق میں ہی سارے اصول جنگ بدلے گا
خواب رکھے ہیں تاریکی پر درد رکھا ہے راتوں پرآگ لگائی ہے اشکوں نے تہمت ہے انگاروں پر
کسی منزل پہ بھی ظلم و ستم سے ڈر نہیں سکتاکہ میں سجدہ کبھی باطل کے آگے کر نہیں سکتا
لاکھ میں دنیا کو دھوکا دوں لگاتا ہے مگراصل چہرہ سامنے لانے میں پل بھر آئنہ
حقیقت کو عجب انداز سے جھٹلایا جاتا ہےزمانے کو خدا کے نام پر بہکایا جاتا ہے
کوئی تتلی نہیں بتاتی ہےتیری خوشبو کہاں سے آتی ہے
وہ کم سخن نہ تھا پر بات سوچ کر کرتایہی سلیقہ اسے سب میں معتبر کرتا
ظاہر میں تو مجموعۂ اشعار غزل ہےباطن میں مہکتا ہوا گلزار غزل ہے
مختصر سی یہ زندگانی ہےتیری میری ہی بس کہانی ہے
میں سچ میں دیکھ کے آیا ہوں کائنات کی حدنظر کہیں بھی نہیں آئی مجھ کو رات کی حد
ذرا سی دیر جلے جل کے راکھ ہو جائےوہ روشنی دے بھلے جل کے راکھ ہو جائے
اسے ملال ہو کیا دوست کی جدائی کاجو سہہ چکا ہو غم و رنج آشنائی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books