aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "utran"
بیٹھیے پیڑوں کی اترن کا الاؤ تاپئےبرگ سوزاں کے سوا درویش کچھ رکھتا نہیں
پنڈلی سے ٹکراتی پنڈلیاترن کی فتنہ سامانی
پھر ترے عارضوں کی اترن سےاپنے زیور بنا رہے ہیں پھول
امیری کا بدن سونے سے پیلاغریبی کے لئے اترن نہیں ہے
یہ ان کی نگارش ہے یا دوسروں کی اترنیہ ساری بڑی باتیں ہیں کون سی اردو میں
مری پوشاک پر کیوں ہنس رہا ہےیہ اپنی ہے تری اترن نہیں ہے
اترن پہن کے شاہ کی خوش ہیں مصاحبینسورج سے بھیک مانگ کے ذرے چمک گئے
اترا جو میرے دل سے نظر سے اتر گیاملتا ہے مجھ سے اب بھی وہ اترن لئے ہوئے
مری اترن سے اپنی ستر پوشی کر رہا ہے وہمرے طرز غزل نے کیا اسے نادار کر ڈالا
ابھی غبار نہ اترا تھا سانس کا اندراترنے کی پس زنداں بھڑاس رہنے لگی
ہوئے ہیں منبر و محراب ہی تفریق کے مرکززبانوں نے پہن رکھی ہے خستہ حال سی اترن
پہن کر دیکھ لو اترن کسی کیذرا بھی کم نہیں الجھن کسی کی
مسام چیر کے اگتی ہے جسم پر اترنہمارا زہر خد و خال سے اترتا ہے
اترن پہن کے شاہ کی خوش ہیں مصاحبینخوش ہے وہ خود پہن کے اتارا فقیر کا
پہلے اترا میں دل کے دریا میںپھر سمندر اتر گئے مجھ میں
آئنہ دیکھتے ہی اترائےپھر یہ کیا ہے اگر مزاج نہیں
رکھنا ہے کہیں پاؤں تو رکھو ہو کہیں پاؤںچلنا ذرا آیا ہے تو اترائے چلو ہو
یہ تیر دل میں مگر بے سبب نہیں اتراکوئی تو حرف لب چارہ گر سے نکلا تھا
پڑھائی چل رہی ہے زندگی کیابھی اترا نہیں بستہ ہمارا
اترا ہے رگ و پے میں تو دل کٹ سا گیا ہےیہ زہر جدائی کہ گوارا بھی کبھی تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books