aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaafir"
ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتییہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیںوفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم
ہم کو ان سے وفا کی ہے امیدجو نہیں جانتے وفا کیا ہے
دماغوں کی پرواز معلوم ہےسوالات وافر جوابات کم
شخص معمولی مرا جو مال وافر چھوڑ کرمرتے مرتے تہمتیں چند اپنے ذمے دھر گیا
صلیب و دار پہلے بھی بہت وافر نہیں تھےمگر قحط صلیب و دار پہلے کب ہوا تھا
درکار تھی جو چیز وہ نا پید ہو چکیوافر وہی ہے جس کی ضرورت نہیں مجھے
مال و زر سے بہرہ وافر نہ دینا تھا اگراے خدا تو نے دیا مجھ کو دل فیاض کیوں
دوسروں کے لئے وافر ہیں مرے پاس جوابکتنے مشکل ہیں مگر اپنے سوالات مجھے
عذاب جتنے ہیں سارے ہماری خاطر ہیںتمہارے پاس تو مال و متاع وافر ہیں
اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیںکیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہووہی یعنی وعدہ نباہ کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
عمر کے ہر ورق پہ دل کی نظرتیری مہر و وفا کے باب آئے
ساری دنیا کی نظر میں ہے مرا عہد وفااک ترے کہنے سے کیا میں بے وفا ہو جاؤں گا
ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتناوہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں
تیرا بھولا ہوا پیمان وفامر رہیں گے اگر اب یاد آیا
اس کی وہ جانے اسے پاس وفا تھا کہ نہ تھاتم فرازؔ اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے
ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیےہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا
وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گےتمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
آخر تو ایک روز کرے گی نظر وفاوہ یار خوش خصال سر بام ہی تو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books