aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaaste"
اس کے بدن کو دی نمود ہم نے سخن میں اور پھراس کے بدن کے واسطے ایک قبا بھی سی گئی
کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ہیںتم اپنے آپ کو خود ہی بدل سکو تو چلو
میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنےتو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں
حد چاہیے سزا میں عقوبت کے واسطےآخر گناہ گار ہوں کافر نہیں ہوں میں
اس نے کہا میں جی نہیں پاؤں گی تیرے بناس واسطے وہ رشتہ نبھانا پڑا مجھے
جو میرے واسطے کرسی لگایا کرتا تھاوہ میری کرسی سے کرسی لگا کے بیٹھ گیا
وہ جس کے واسطے پردیس جا رہا ہوں میںبچھڑتے وقت اسی کی طرف نہیں دیکھا
کس واسطے لکھا ہے ہتھیلی پہ مرا ناممیں حرف غلط ہوں تو مٹا کیوں نہیں دیتے
اچھی بھلی تھی دنیا گزارے کے واسطےالجھے ہوئے ہیں اپنی ہی خود آگہی سے ہم
پھر آئے گا وہ مجھ سے بچھڑنے کے واسطےبچپن کا دور پھر سے جوانی میں آئے گا
آئینہ خود بھی سنورتا تھا ہماری خاطرہم ترے واسطے تیار ہوا کرتے تھے
ہمارے اور تمہارے واسطے میں اک نیا پن تھامگر دنیا پرانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے
آئے تھے دل کی پیاس بجھانے کے واسطےاک آگ سی وہ اور لگا کر چلے گئے
ہم نفسان وضع دار مستمعان برد بارہم تو تمہارے واسطے ایک وبال ہو گئے
تلخیاں بھی لازمی ہیں زندگی کے واسطےاتنا میٹھا بن کے مت رہیے شکر ہو جائے گی
وہ واسطے کی ترا درمیاں بھی کیوں آئےخدا کے ساتھ مرا جسم کیوں نہ ہو تنہا
ہم آنسوؤں کی طرح واسطے نبھا نہ سکےرہے جن آنکھوں میں ان میں ہی گھر بنا نہ سکے
مرے وجود سے شاید ملے سراغ تراکبھی میں خود کو ترے واسطے تلاش کروں
غافل ان مہ طلعتوں کے واسطےچاہنے والا بھی اچھا چاہیے
بہت گراں ہے یہ عیش تنہا کہیں سبک تر کہیں گواراوہ درد پنہاں کہ ساری دنیا رفیق تھی جس کے واسطے سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books