aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vafaa.o.n"
آج ہم بھی تری وفاؤں پرمسکرائیں تو کیا تماشا ہو
جب اس کی وفاؤں پہ یقیں تم کو نہیں ہےحسرتؔ کو نگاہوں سے گرا کیوں نہیں دیتے
کبھی غم کی آندھی جنہیں چھو نہ پائےوفاؤں کے ہم وہ نشیمن بنا دیں
وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے مگر ایک بار آزما کر تو دیکھوزمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا ہمیں بھی تم اپنا بنا کر تو دیکھو
کچھ کمی اپنی وفاؤں میں بھی تھیتم سے کیا کہتے کہ تم نے کیا کیا
اسے اب کے وفاؤں سے گزر جانے کی جلدی تھیمگر اس بار مجھ کو اپنے گھر جانے کی جلدی تھی
مری وفاؤں کا نشہ اتارنے والاکہاں گیا مجھے ہنس ہنس کے ہارنے والا
نایابؔ جب نہیں ہے وفاؤں کا اس کو پاسپھر کیوں تکلفات میں الجھا ہوا ہوں میں
وفا کیا کر نہیں سکتے ہیں وہ لیکن نہیں کرتےکہا کیا کر نہیں سکتے ہیں وہ لیکن نہیں کرتے
تم سے صدیوں کی وفاؤں کا کوئی ناطہ تھاتم سے ملنے کی لکیریں تھی مرے ہاتھوں میں
خیر اگر تم سے نہ جل پائیں وفاؤں کے چراغتم بجھانا مت جو کوئی دوسرا روشن کرے
میں وفاؤں کا پرستار ہوں لیکن مجھ سےمیرا محبوب زمانے کا چلن چاہتا ہے
مری وفاؤں کی اجرت تمہاری جان میں ہےمرے حساب سے یہ خوں بہا زیادہ ہے
بے وفاؤں سے وفا کر کے گزاری ہے حیاتمیں برستا رہا ویرانوں میں بادل کی طرح
وفاؤں کے تسلسل سے بھی اکثر ٹوٹ جاتے ہیںمحبت کے حسیں رشتوں کا اندازہ نہیں ہوتا
رو دیے وہ بھی مری موت کے بعد اے پرنمؔیاد جب میری وفاؤں کے فسانے آئے
میرے کسی احسان کا بدلہ نہ چکائےاپنی ہی وفاؤں کا صلہ لے کوئی آ کر
وفا کرو گے تو ہم سے وفا ہی پاؤ گےتمہارے ساتھ انا کا سوال تھوڑی ہے
ایک ٹوٹا ہوا پیمان وفا یاد آیایاد آیا بھی مجھے آج تو کیا یاد آیا
عمر بھر جن کی وفاؤں پہ بھروسہ کیجےوقت پڑنے پہ وہی لوگ بدل جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books