aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vig"
بتان ماہ وش اجڑی ہوئی منزل میں رہتے ہیںکہ جس کی جان جاتی ہے اسی کے دل میں رہتے ہیں
مان رکھتا کون وش کا کون اپناتا صلیبکوئی عیسیٰ تھا نہ شنکر سچ کو سچ کہتا تو کون
گر دنیا ہے وش کا پیالہتو میرا بھی شنکر دل ہے
تسا دے ملنے نوں دل ہے بے کل ایہی او گلاں نت آکھدا ہےسدا لے مینوں دے اپنے گھر وچ نہیں تو اتھے اسا دے نال آ
سقراط سے انسان ابھی ہیں کہ نہیں رامؔتھوڑا سا کبھی جام میں وش گھول کے دیکھو
منبر سے بہت فصل ہے میدان عمل کاتقریر کے مرد اور ہیں مردان وغا اور
جو بھی دکھ درد مصیبت کا پئے وش ہنس کرکیوں نہ سقراط کی صورت وہ امر ہو جائے
سمندر تو متھے جاتی ہے دنیاکوئی بھی وش مگر پیتا نہیں ہے
ہم سینہ سپر آ گئے میدان وغا میںاب کیوں صف اعدا سے نکلتا نہیں کوئی
یہ ملتفت نگاہیں شیوہ وغا ہے جن کاہیں موجب سکوں بھی ہنگامہ آفریں بھی
کیا پتہ ان کو کتابیں ہیں کہ وش کی پڑیاںبھر کے بستے میں جو نادان لئے جاتے ہیں
پریم پجاری دل کو میرے تحفہ یہ انمول دیااس نے چاہت کے پیالے میں وش نفرت کا گھول دیا
جو امرت چھوڑ کر ہم لوگ بھی وش پان کر لیتےتو اپنے خون میں یہ سانپ لہرایا نہیں ہوتا
منبر سے بہت فصل ہے میدان عمل کاتقدیر کے مرد اور ہیں مردان وغا اور
سوچ رہا ہوں کس کے وش سے ہوگی کم تکلیفچاروں اور کھڑے ہیں میرے رنگ برنگے ناگ
تمہارے قرب کا وہ پیارا لمحہمرے جیون میں وش کیوں گھولتا ہے
دل ہے کہ ایک دشت وغا کیا کروں گا میںاس دشت بے فضا کی عطا لے کے جاؤں گا
کچھ چلی تو تیرے عاشق سے ہی تلوار چلیجب ہوئی جنگ بپا مرد وغا میں ہی ہوا
ہم سے خود سر سوئے میدان وغا جاتے ہوئےیہ نہیں سوچتے ہیں کون کہاں چھوڑتا ہے
آخر خود اپنے ہی لہو میں ڈوب کے صرف وغا ہو گےقدم قدم پر جنگ لڑی ہے کہاں کہاں برپا ہو گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books