aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vigo.n"
نیرجؔ تو کل یہاں نہ ہوگااس کا گیت ودھان رہے گا
مہ وشوں کو وفا سے کیا مطلب ان بتوں کو خدا سے کیا مطلبان کی معصوم نظروں نے ناصرؔ لوگ پاگل بنائے ہوئے ہیں
ہمارے داغ دل زخم جگر کچھ ملتے جلتے ہیںگلوں سے گل رخوں سے مہ وشوں سے ماہ پاروں سے
جو نہ گزرے پری وشوں میں کبھیکام کی زندگی نہیں ہوتی
شہر طرب میں رات ہوا تیز تھی بہتکاندھوں سے مہ وشوں کے دوپٹے گرا دیے
قدم قدم پہ تھے رستے میں مہ وشوں کے ہجومملی کسی سے تو جا کر نظر اسی سے ملی
نظر ان مہ وشاں کی ہے ظالمکیا غضب آن بان پڑتی ہے
تھے ماہ وشاں کل جو ان کوٹھوں پہ جلوے میںہے خاک سے آج ان کی ہر صحن میں مہتابی
اور سناؤ کیسے ہو تماب تک پہلے جیسے ہو تم
تیرے روپ کے آگے پھیکے چاند ستارے بھیبالی والی کنگن ونگن زیور ویور کیا
منبر سے بہت فصل ہے میدان عمل کاتقریر کے مرد اور ہیں مردان وغا اور
اے ماہ وشو لالہ رخو وصل کی ہم کوخواہش تو ہے بے شک مگر ابرام نہیں ہے
گرمی اپنی کو فراموش کریں مہر وشاںسرد ہو جائیں سب اس رشک قمر کے آگے
دماغ میں ہوں قدح کشوں کے دہن میں آیا ہوں مہ وشوں کےنشہ وہ ہوں جو شراب میں ہوں مزا وو ہوں جو کباب میں ہوں
تنگ آ چکا ہو کشمکش زندگی سے جوکیا مہ وشوں سے کام اسے دل ربا سے کیا
ہم سینہ سپر آ گئے میدان وغا میںاب کیوں صف اعدا سے نکلتا نہیں کوئی
ڈائن ہے پری وشوں کی فرقتدل کھا کے کلیجہ کھا رہی ہے
دیکھو کیا دیوانہ ہےاپنا آپ نشانہ ہے
خیر تو ہے وگیانؔ میاںکافی دن سے گھر میں ہیں
حصول منفعت اپنی نگاہوں میں مقدم ہےانہیں وجہوں سے اظہار حقیقت ہم نہیں کرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books