aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yaaquutii"
اب لعل نو خط اس کے کم بخشتے ہیں فرحتقوت کہاں رہے ہے یاقوتی کہن میں
بے تاب و تواں یوں میں کاہے کو تلف ہوتایاقوتی ترے لب کی ملتی تو سنبھل جاتا
عطا کی ہے خدا نے ان کو رنگت سرخ یاقوتیتمہارے ہونٹ ہیں یا پھر ثمر زیتون سے نکلے
انگلیوں میں روشنی دیتے زمرد کے چراغمرمریں بازو کا حلقہ سرخ یاقوتی حصار
بوسے کا لکھ کے نسخہ یاقوتیٔ لبوں سےبیمار عشق تیرا ہے بے دوا دوا کر
جو کوئی اصلی ہے ٹھنڈا گرم یاقوتی میں کیونکر ہونہ لاوے تاب تیرے لب کی جو نامرد ہے ذاتی
جو بچھڑتے وقت میرے لمس میں ٹھہری رہیچشم یاقوتی میں اس انگشتری کا عکس ہے
اک کرن خورشید کی اتری شفق کے بام سےاس کے یاقوتی لبوں کو آ کے سجدہ کر گئی
زمرد شاخچوں یاقوتی پھولوں نے مسلسلپرندوں کو اسیر رنگ و بو رکھا ہوا تھا
تو کہ یکتا تھا بے شمار ہواہم بھی ٹوٹیں تو جا بجا ہو جائیں
اسے کون دیکھ سکتا کہ یگانہ ہے وہ یکتاجو دوئی کی بو بھی ہوتی تو کہیں دو چار ہوتا
تو مری طرح سے یکتا ہے مگر میرے حبیبجی میں آتا ہے کوئی اور بھی تجھ سا دیکھوں
قید میں یعقوب نے لی گو نہ یوسف کی خبرلیکن آنکھیں روزن دیوار زنداں ہو گئیں
رب سخن مجھے تری یکتائی کی قسماب کوئی سن کے بولنے والا بھی چاہیے
ہم کہاں کے دانا تھے کس ہنر میں یکتا تھےبے سبب ہوا غالبؔ دشمن آسماں اپنا
ہر ایک سانس پہ پہرا ہے بے یقینی کایہ زندگی تو نہیں موت کی سواری ہے
فیضؔ نہ ہم یوسفؔ نہ کوئی یعقوبؔ جو ہم کو یاد کرےاپنی کیا کنعاں میں رہے یا مصر میں جا آباد ہوئے
بعد یک عمر ورع بار تو دیتا بارےکاش رضواں ہی در یار کا درباں ہوتا
حوصلہ دیتا ہوا سا مجھ کو میرا اعتمادبے یقینی دل میں پیدا ڈر پہ ڈر کرتی ہوئی
رنج ہم نے بھی جدا پائے ہیںآپ یکتا ہیں تو یکتا ہی سہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books