تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "yuu.nhii.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "yuu.nhii.n"
غزل
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگا
یوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
جون ایلیا
غزل
کہا ہے جس طرح میں نے قسم ہے تجھ کو اے قاصد
پیام شوق کو میرے یوں ہیں جا کر ادا کرنا
ریاض حسن خاں خیال
غزل
سختی بھی سہو ظلم بھی اندھیر بھی دیکھو
روشنؔ یوں ہیں دنیا میں کرو چندے بسر اور
عنایت اللہ روشن بدایونی
غزل
شانہ کی دست درازی ہے ستم کا باعث
روز کٹ جاتے ہیں ناحق یوں ہیں دو چار کے ہاتھ
منشی بنواری لال شعلہ
غزل
گر درد دل یوں ہیں ہے سلامت تو ایک دن
روشنؔ یہ یاد رکھنا کہ دنیا میں ہم نہیں
عنایت اللہ روشن بدایونی
غزل
یوں ہی بے سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر میں رہا کرو
وہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
بشیر بدر
غزل
کس کا کعبہ کیسا قبلہ کون حرم ہے کیا احرام
کوچے کے اس کے باشندوں نے سب کو یہیں سے سلام کیا