aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaarii"
پھر دیا پارۂ جگر نے سوالایک فریاد و آہ و زاری ہے
نالہ فریاد آہ اور زاریآپ سے ہو سکا سو کر دیکھا
گریہ و زاری کو بھی اک خاص موسم چاہیےمیری آنکھیں دیکھ لو میں وقت پر روتا نہ تھا
جو چہرہ دیکھا وہ توڑا نگر نگر ویران کیےپہلے اوروں سے نا خوش تھے اب خود سے بے زاری ہے
ہو گئی دل سے تری یاد بھی رخصت شایدآہ و زاری کا ابھی شور اٹھا ہے مجھ میں
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
جان پیاری تھی مگر جان سے بے زاری تھیجان کا کام فقط جان فروشی نکلا
کافر تجھے اللہ نے صورت تو پری دیپر حیف ترے دل میں محبت نہ ذری دی
آنکھ اٹھا کر جو روادار نہ تھا دیکھنے کاوہی دل کرتا ہے اب منت و زاری اس کی
ہوئے برباد تو اب آہ و زاری کر رہے ہو تمکہا بھی تھا سیاست ہے غلط فہمی میں مت رہنا
آپ ظالم ہیں شبنمی باتیںاور مری پیاس ریگ زاری ہے
بے نالہ و بے زاری بے خستگی و خواریامروز کبھی اپنا فردا نہ ہوا ہوگا
بے زری کا نہ کر گلا غافلرہ تسلی کہ یوں مقدر تھا
صرف ماتم اور زاری سے ہی جس کا حل ملےاس طرح کا تو کہیں بھی مسئلہ کوئی نہیں
دن کے نالے نہ گئے رات کی زاری نہ گئینہ گئی دل سے کبھی یاد تمہاری نہ گئی
نوبت گریہ و بے تابی و زاری آئیبڑے ہنگامے سے کل یاد تمہاری آئی
ہجر کی گھڑیاں کٹھن ہوتی گئیںدن کے نالے رات کی زاری بڑھی
تو سوچ بھی نہیں سکتا جس اہتمام کے ساتھکٹے شجر پہ پرندوں نے آہ و زاری کی
لوگ سہہ لیتے تھے ہنس کر کبھی بے زاری بھیاب تو مشکوک ہوئی اپنی ملن ساری بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books