aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zach"
زچ ہے تیری چال سے رفتار چرخمہر رخ سے بازیٔ مہ مات ہے
سمجھے ہیں اہل شرق کو شاید قریب مرگمغرب کے یوں ہیں جمع یہ زاغ و زغن تمام
مجھے آتا ہے کیا کیا رشک وقت ذبح اس سے بھیگلا جس دم لپٹ کر خنجر قاتل سے ملتا ہے
ہے یہ حسرت کے ذبح ہو جاؤںہے شکن اس شکم کہ ظالم جی
زاغ و زغن کی چیخوں سےسونا جنگل گونج اٹھا
ذبح کر کے مجھے نادم یہ ہوا وہ قاتلہاتھ میں پھر کبھی خنجر نہ لیا میرے بعد
مومنؔ وہی غزل پڑھو شب جس سے بزم میںآتی تھی لب پہ جان زہ و حبذا کے ساتھ
ظلم سے گر ذبح بھی کر دو مجھے پروا نہیںلطف سے ڈرتا ہوں یہ میری قضا ہو جائے گا
ادھر منہ پھیر کر کیا ذبح کرتے ہو ادھر دیکھومری گردن پہ خنجر کی روانی دیکھتے جاؤ
اس صید مضطرب کو تحمل سے ذبح کردامان و آستیں نہ لہو میں لتھیڑ تو
ہم تازہ شہیدوں کو نہ آ دیکھنے نازاںدامن کی تری زہ کہیں لوہو میں نہ بھر جائے
ارادہ میرے کھانے کا نہ اے زاغ و زغن کیجووہ کشتہ ہوں جسے سونگھے سے کتوں کا بدن بگڑا
انتخاب اہل گلشن پر بہت روتا ہے دلدیکھ کر زاغ و زغن کو خوش نواؤں کی جگہ
آ گیا اب تو مجھے لطف اسیری صیادذبح کر ڈال مگر قید سے آزاد نہ کر
جہاں انسانیت وحشت کے ہاتھوں ذبح ہوتی ہوجہاں تذلیل ہے جینا وہاں بہتر ہے مر جانا
نئے خنجر سے مجھ کو ذبح کیجےپھر ایسی آب و تاب آئے نہ آئے
خود سمجھیے ذبح ہونے والے سمجھائیں گے کیابات پہنچے گی کہاں تک آپ کہلائیں گے کیا
زمزمے سن کر مرے صیاد گل رو نے کہاذبح کیجے ایسے بلبل کو نہ چھوڑا چاہئے
کانٹوں نے بھی نہ دامن گلچیں پکڑ لیابلبل کو ذبح کر کے چمن سے نکل گیا
ذبح کر میں کہا تھا مرتا ہوںدم نہیں مجھ شکار میں دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books