aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaidii"
کسی اور غم میں اتنی خلش نہاں نہیں ہےغم دل مرے رفیقو غم رائگاں نہیں ہے
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہہم اس کے پاس جاتے ہیں مگر آہستہ آہستہ
آندھی چلی تو نقش کف پا نہیں ملادل جس سے مل گیا وہ دوبارا نہیں ملا
یہ تشنگیاں کل بھی تھیں اور آج بھی زیدیؔاس ہونٹ کا سایہ بھی مرے کام نہ آیا
درد دل بھی غم دوراں کے برابر سے اٹھاآگ صحرا میں لگی اور دھواں گھر سے اٹھا
وہ ہمیں راہ میں مل جائیں ضروری تو نہیںخودبخود فاصلے مٹ جائیں ضروری تو نہیں
تیرے چہرے کی طرح اور مرے سینے کی طرحمیرا ہر شعر دمکتا ہے نگینے کی طرح
یوں تو وہ ہر کسی سے ملتی ہےہم سے اپنی خوشی سے ملتی ہے
ہر طرف انبساط ہے اے دلاور ترے گھر میں رات ہے اے دل
تری تلاش میں ہر رہنما سے باتیں کیںخلا سے ربط بڑھایا ہوا سے باتیں کیں
وہ ایک شخص کہ جس سے شکایتیں تھیں بہتوہی عزیز اسی سے محبتیں تھیں بہت
''زبان غیر سے کیا شرح آرزو کرتے''وہ خود اگر کہیں ملتا تو گفتگو کرتے
تھوڑا سا مسکرا کے نگاہیں ملائیےمجھ کو مری حیات کا مقصد بتائیے
بس لمحے بھر میں فیصلہ کرنا پڑا مجھےسب چھوڑ چھاڑ گھر سے نکلنا پڑا مجھے
جن کو چھو کر کتنے زیدیؔ اپنی جان گنوا بیٹھےمیرے عہد کی شہنازوںؔ کے جسم بڑے زہریلے تھے
سینے میں خزاں آنکھوں میں برسات رہی ہےاس عشق میں ہر فصل کی سوغات رہی ہے
اک شجر ایسا محبت کا لگایا جائےجس کا ہمسائے کے آنگن میں بھی سایا جائے
کبھی جھڑکی سے کبھی پیار سے سمجھاتے رہےہم گئی رات پہ دل کو لیے بہلاتے رہے
ٹھہرے ہوئے نہ بہتے ہوئے پانیوں میں ہوںیہ میں کہاں ہوں کیسی پریشانیوں میں ہوں
قطرۂ آب کو کب تک مری دھرتی ترسےآگ لگ جائے سمندر میں تو پانی برسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books