aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zalzale"
گھر کے ملبے سے گھر بنا ہی نہیںزلزلے کا اثر گیا ہی نہیں
زلزلے کی صورت میں عشق وار کرتا ہےسوچنے سمجھنے میں دیر کچھ تو لگتی ہے
سنا ہے زلزلے آتے ہیں عرش پر محسنؔکہ بے گناہ لہو جب سناں پہ بولتا ہے
نوازؔ ہم ہی تھے جو راستہ نہیں بدلہوہ زلزلہ تھے کے دریا بھی رہ سے ہٹنے لگے
جھنجھوڑا ہے ابھی کس زلزلے نےزمیں سے زندگی سا کیا جھڑا ہے
زلزلے بھی اداس ہوتے ہیںدل کی بستی گھنی نہ کر لینا
نہ جانے کب کوئی کروٹ ہمیں جگا ڈالےزمیں کے بطن میں خوابیدہ زلزلے ہم لوگ
ہم کبھی شہر محبت جو بسانے لگ جائیںکبھی طوفان کبھی زلزلے آنے لگ جائیں
کچھ زلزلے سمو کر زنجیر کی کھنک میںاک رقص والہانہ سودائی چاہتا ہے
آندھیاں رکیں کیوں کر زلزلے تھمیں کیوں کرکارگاہ فطرت میں پاسبانیٔ رب کیا
اجڑ گیا تھا کسی زلزلے میں شہر وفانہ جانے پھر اسے ہم نے بھی کیوں بسایا نہیں
جب بھی کرتا ہے قبیلہ مرا ہجرت رزمیؔزلزلے بھی مرے ہم راہ چلے آتے ہیں
وبائیں قحط زلزلے لپک رہے ہیں پے بہ پےیہ کس کا اقتدار ہے زمیں سے آسمان تک
اٹھے زلزلے چلیں آندھیاں یہ چراغ پھر بھی نہیں بجھایہ کرم نہیں کسی اور کا تری رحمتوں کا کمال ہے
سکوں کے سائے میں شاید اسے بھلا بیٹھےمدام شہر کو اک زلزلے میں رکھتی ہے
پامال شوخیوں میں کرو تم زمین کوڈالوں فلک پے زلزلہ میں اضطراب میں
ولولے طوفان و آندھی برق و باراں زلزلےان نئے سانچوں میں ہم کو آج ڈھلنا چاہئے
اس انقلاب کو دنیا میں کون روکے گاجو زلزلے کی طرح میرے دل کے اندر ہے
دل کے ملبے میں دبا جاتا ہوںزلزلے کیا مرے اندر آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books