aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zambuur"
دیکھا یہ ناؤ نوش کہ نیش فراق سےسینہ تمام خانۂ زنبور ہو گیا
ہے گداز موم انداز چکیدن ہائے خوںنیش زنبور اصل ہے نشتر فصاد یاں
قریب آئے تو ہر گل تھا خانۂ زنبورندیمؔ دور کے منظر تو پیارے پیارے تھے
موذیوں کو حادثوں سے دہر کے کیا خوف ہےبارش باراں سے گھر گرتا نہیں زنبور کا
آج پھرتا بہ چمن درپئے گل ہائے چمنگنگناتا ہوا زنبور بہار آ ہی گیا
اگر پوچھے مرے سینے کے زخموں کو تو اے یاروکہیں سے ڈھونڈھ کر اک خانۂ زنبور لے جانا
جو یوں غم نیش زن ہر دم رہے گاتو پھر دل خانۂ زنبور ہوگا
لب پر سے بلاق اپنی دم بوسہ اٹھا دواندیشۂ زنبور عسل جائے تو اچھا
تیرے لب شیریں کی سنا جب سیں حکایتکاشانۂ زنبور ہوا کان ہمارا
وفا کا پیار کا پیکر ہوں لیکنجو ہو صیاد تو زنبور ہوں میں
ہوا مخفی مزا اب شاہدی سیں شہد کی ظاہرمگر زنبور نے شیرینی ان ہونٹوں کی جا چوسی
رزق کھا کر غیر کی قسمت کا زنبور عسلتو نے دیکھا حلق تک جا کر غذا الٹی پھری
آہوں کے کودکوں نے چھلنی کیا یہاں تکسقف فلک کو چھتا زنبور کا بنایا
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گامگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
ہوئی ہے حضرت ناصح سے گفتگو جس شبوہ شب ضرور سر کوئے یار گزری ہے
ہم پاس سے تم کو کیا دیکھیں تم جب بھی مقابل ہوتے ہوبیتاب نگاہوں کے آگے پردہ سا ضرور آ جاتا ہے
مرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گااسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گا
کیا مل گیا ضمیر ہنر بیچ کر مجھےاتنا کہ صرف کام چلاتا رہا ہوں میں
کچھ پھل ضرور آئیں گے روٹی کے پیڑ میںجس دن مرا مطالبہ منظور ہو گیا
جاگا ہوا ضمیر وہ آئینہ ہے قتیلؔسونے سے پہلے روز جسے دیکھتا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books