aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zanjiir-e-shab-o-roz"
چند یادیں مری زنجیر شب و روز بنیںچند لمحے مرے کھوئے ہوئے اوسان بنے
زندان عناصر ہی پہ موقوف نہیں کچھزنجیر شب و روز بھی ہم توڑ کے خوش ہیں
ہنگام شب و روز میں الجھا ہوا کیوں ہوںدریا ہوں تو پھر راہ میں ٹھہرا ہوا کیوں ہوں
عبث ہی محو شب و روز وہ دعا میں تھاعلاج اس کا اگر درد لا دوا میں تھا
شور سے پاک شب و روز گزارے گھر میںہم کہ ترسے ہی رہے کوئی پکارے گھر میں
ایک ہنگامہ شب و روز بپا رہتا ہےخانۂ دل میں نہاں جیسے خدا رہتا ہے
ایک گردان شب و روز وہ گردانتے ہیںکیا حقیقت ہے پس پردہ نہیں جانتے ہیں
اس توقع میں شب و روز گزارا جائےچڑھتی سانسوں کا کہیں بوجھ اتارا جائے
وہ بے نیاز شب و روز و ماہ و سال گیااب اس کے گمشدہ ہونے کا احتمال گیا
اسی طرح کے شب و روز ہیں وہی دنیاپرانی خاک پہ تعمیر ہے نئی دنیا
صدیوں سے شب و روز یہی سوچ رہا ہوںمیں کون خدا کون ہے میں بھول گیا ہوں
تو شب و روز سے ہلکان نظر آتا ہےچند ہی روز کا مہمان نظر آتا ہے
میں اس کو سوچوں شب و روز بندگی کی طرحہیں اس کی یادیں دل زار پر نمی کی طرح
بے وضع شب و روز کی تصویر دکھا کراب داد نہ مانگو مجھے زنجیر دکھا کر
حادثے غم کے شب و روز گزرتے ہی رہےہم جو کرنا تھا بہر طور وہ کرتے ہی رہے
شب و روز رقص وصال تھا سو نہیں رہاکبھی تجھ کو میرا خیال تھا سو نہیں رہا
یہ شب و روز جو اک بے کلی رکھی ہوئی ہےجانے کس حسن کی دیوانگی رکھی ہوئی ہے
وہ شب و روز خیالوں میں تماشا نہ کرےآ نہیں سکتا تو پھر یاد بھی آیا نہ کرے
ذکر ماضی سے شب و روز ستاتے ہیں مجھےمیرے احباب ہی دیوانہ بناتے ہیں مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books