aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zarbat"
یا ضربت خلیل سے بت خانہ چیخ اٹھایا پتھروں کو معرفت ذات ہو گئی
یہ تو نہیں فرہاد سے یاری نہیں رکھتےہم لوگ فقط ضربت کاری نہیں رکھتے
میں جو چپ چاپ سا بیٹھا ہوں تری محفل میںیہ مرا شوق نہیں ضربت تنہائی ہے
یوں ہی نہیں یہ ضربت تیشہ کی دستکیںلگتا ہے اک فصیل پس باب اور ہے
بکھر ہی جاؤں گا اک ضربت صدا تو ملےمیں ایک رقص شرر سینۂ رباب میں ہوں
ضربت امواج تیرا شکریہناؤ ڈوبی نا خدا گم ہو گئے
اس سے پہلے کہ یہ سودا مرے سر میں نہ رہےدست قاتل کو عطا ضربت کاری کرنا
ہر ایک ساز کو سازندگاں نہیں درکاربدن کو ضربت مضراب سے علاقہ نہیں
جان اک ضربت شمشیر دو دم اور سہیتن صد چاک پہ دنیا کے ستم اور سہی
ضربت سنگ بنے اپنی صدا کے غنچےگنبد جہد میں ہم جب بھی پکارے لوگو
ابھی تک آخری ہچکی ہے میری قبر پر کنداںکسی ضربت نہیں چیخا مرے قاتل گواہی دے
ضربت تیشہ تھی پتھر کی لکیرنام مٹتا ہی نہیں فرہاد کا
ہر ایک دور میں گونجی ہے ضربت فرہادکبھی بھی رہ نہ سکے صاحب ہنر خاموش
ضرب شمشیر ہو یا ضرب نگاہ مومندونوں صورت ہے بجا ضربت کاری ہونا
پھر جی میں ہے کہ در پہ کسی کے پڑے رہیںسر زیر بار منت درباں کیے ہوئے
آئیے راستے الگ کر لیںیہ ضرورت بھی باہمی سی ہے
اس قدر ہم سے جھجکنے کی ضرورت کیا ہےزندگی بھر کا ہے اب ساتھ قریب آ جاؤ
سنتا تھا وہ بھی سب سے پرانی کہانیاںشاید رفاقتوں کی ضرورت اسے بھی تھی
تنہا نہ کٹ سکیں گے جوانی کے راستےپیش آئے گی کسی کی ضرورت کبھی کبھی
زندگی ایک اذیت ہے مجھےتجھ سے ملنے کی ضرورت ہے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books