aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zariina"
زرینہ جب سے بڑی ہوئی ہے تم اس کی زر قربتی نہ پوچھواچھال کر دینے والے سکے نکال کر دے تو کیا کرو گے
تو اپنے جیسا اچھوتا خیال دے مجھ کومیں تیرا عکس ہوں اپنا جمال دے مجھ کو
زندگی خار زار میں گزریجستجوئے بہار میں گزری
آبلہ پائی ہے محرومی ہے رسوائی ہےاس بت ناز کا دل پھر بھی تمنائی ہے
اے سنگ راہ آبلہ پائی نہ دے مجھےایسا نہ ہو کہ راہ سجھائی نہ دے مجھے
مایا جال نہ توڑا جائےلوبھی من مجھ کو ترسائے
غم نہیں زریںؔ تلاطم کا مجھےعزم جو اب مرا ساحل ٹھہرا
ریت ریت ہر چہرہ ان میں تو جدا ہو جابن سکے مسیحا تو جذبہ آشنا ہو جا
زریںؔ اگرچہ چھڑ ہی گیا قصۂ وفاتصویر بس وفا کی بناتی رہی ہوں میں
ہوئی اس دور میں منسوب مجھ سے بادہ آشامیپھر آیا وہ زمانہ جو جہاں میں جام جم نکلے
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہےہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے
گزر گیا وہ زمانہ کہوں تو کس سے کہوںخیال دل کو مرے صبح و شام کس کا تھا
اک زمانہ تھا کہ سب ایک جگہ رہتے تھےاور اب کوئی کہیں کوئی کہیں رہتا ہے
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہےسمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانا ہے
اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوااب کیا کہیں یہ قصہ پرانا بہت ہوا
ایک تو حرف آشنا تھا مگراب زمانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں
زمانہ واردات قلب سننے کو ترستا ہےاسی سے تو سر آنکھوں پر مرا دیوان لیتے ہیں
تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاؤ مجھےتمہیں بھلانے میں شاید مجھے زمانہ لگے
پہنچا ہے بزرگوں کے بیانوں سے جو ہم تککیا بات ہوئی کیوں وہ زمانہ نہیں آتا
پروں کو کھول زمانہ اڑان دیکھتا ہےزمیں پہ بیٹھ کے کیا آسمان دیکھتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books