aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zikr e ghalib malik ram ebooks"
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلےچلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
عرصۂ ظلمت حیات کٹےہم نفس مسکرا کہ رات کٹے
جمالؔ اب تو یہی رہ گیا پتہ اس کابھلی سی شکل تھی اچھا سا نام تھا اس کا
سحر کا ذکر اندھیرے کی بات ہی نہ ہوئیوہ جب سے آئے مرے گھر میں رات ہی نہ ہوئی
اگر ذرا بھی کسی سر کا ذکر ہوتا ہےتو زور شور سے پتھر کا ذکر ہوتا ہے
سادگی پر اس کی مر جانے کی حسرت دل میں ہےبس نہیں چلتا کہ پھر خنجر کف قاتل میں ہے
عداوتیں نصیب ہو کے رہ گئیںمحبتیں رقیب ہو کے رہ گئیں
ابھی نہ چھیڑ مرے دل کے تار رہنے دےابھی سکوں سے غم ہجر یار رہنے دے
شہر میں جب بھی زلیخا سے خریدار آئےکتنے یوسف تھے کہ خود ہی سر بازار آئے
ہمیں تھے جان بہاراں ہمیں تھے رنگ طربہمیں ہیں بزم مے و گل میں آج مہر بہ لب
ان پہ آئی کہاں ٹلی ہے ابھیذکر میرا گلی گلی ہے ابھی
مزدور کے کسان کے حالات پہ لکھیںآؤ غزل کو اپنی نئی بات پہ لکھیں
سب چہروں پر ایک ہی رنگ اور سب آنکھوں میں ایک ہی خوابپھر بھی جانے بستی بستی مقتل کیوں ہے شہر گلاب
جب صبح ہوئی آئی جب سانجھ ڈھلی آئیہے یاد تری تجھ سی بے باک چلی آئی
جو رہا یوں ہی سلامت مرا جذب والہانہمجھے خود کرے گا سجدہ ترا سنگ آستانہ
سر تسلیم مرا خم نہیں ہونے دیتاوہ مرا رب مجھے برہم نہیں ہونے دیتا
ہم نے خاک در محبوب جو چہرے پہ ملیقصۂ درد چھڑا بات سے پھر بات چلی
ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنابن گیا رقیب آخر تھا جو رازداں اپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books