aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zof"
ضعف قویٰ نے آمد پیری کی دی نویدوہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی
ضعف جنوں کو وقت تپش در بھی دور تھااک گھر میں مختصر سا بیاباں ضرور تھا
علاج ضعف یقیں ان سے ہو نہیں سکتاغریب اگرچہ ہیں رازیؔ کے نکتہ ہاے دقیق
ضعف کا حکم یہ ہے ہونٹ نہ ہلنے پائیںدل یہ کہتا ہے کہ نالے میں اثر پیدا کر
ضعف سے اے گریہ کچھ باقی مرے تن میں نہیںرنگ ہو کر اڑ گیا جو خوں کہ دامن میں نہیں
یہ جھریاں نہیں ہاتھوں پہ ضعف پیری نےچنا ہے جامۂ اصلی کی آستینوں کو
جب کہ میں کرتا ہوں اپنا شکوۂ ضعف دماغسر کرے ہے وہ حدیث زلف عنبر بار دوست
ضعف سے نقش پئے مور ہے طوق گردنترے کوچے سے کہاں طاقت رم ہے ہم کو
اب بھی گر پڑ کے ضعف سے نالےساتواں آسمان لیتے ہیں
رائی زور خودی سے پربتپربت ضعف خودی سے رائی
اللہ رے ضعف سینہ سے ہر آہ بے اثرلب تک جو پہنچی بھی تو چڑھی دو گھڑی کے بعد
حال یہ پہنچا ہے کہ اب ضعف سےاٹھتے پلک ایک پہر چاہیے
ہجر میں نالے غنیمت جان لےپھر تو خود اے ضعف تو پچھتائے گا
ضعف ہے حد سے زیادہ لیکن اس کے باوجودزندگی سے ہاتھ اٹھا سکتے ہیں آسانی سے ہم
یہ ضعف ہے تو دم سے بھی کب تک چلا گیاخود رفتگی کے صدمے سے مجھ کو غش آ گیا
اٹھا نہ ضعف سے گل داغ جنوں کا بوجھقاروں کی طرح ہم بھی زمیں میں سما گئے
ہے تن میں ریشہ ہائے نئے خشک استخواںکیوں کھینچتا ہے کانٹوں میں اے ضعف تن مجھے
جیتے جو ضعف ہو کر زخم رسا سے اس کےسینے کو چاک دیکھا دل کو فگار پایا
دیتا نہیں اس ضعف پہ بھی جوش جنوں چینہر ریگ رواں دشت میں توسن ہے ہمارا
اللہ رکھے ہم کو سہارا ہے ضعف کابیٹھے تو پھر اٹھیں گے نہ اس آستاں سے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books