تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "مسجد"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "مسجد"
غزل
کیا جانیے یہ کیا کھوئے گا کیا جانئے یہ کیا پائے گا
مندر کا پجاری جاگتا ہے مسجد کا نمازی سوتا ہے
حفیظ جالندھری
غزل
اس کی گلی سے مقتل جاں تک مسجد سے مے خانے تک
الجھن پیاس خلش تنہائی کرب زدہ لمحات کے نام