تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ہزار"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ہزار"
غزل
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں
مرزا غالب
غزل
سفینۂ برگ گل بنا لے گا قافلہ مور ناتواں کا
ہزار موجوں کی ہو کشاکش مگر یہ دریا سے پار ہوگا