aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'jamaalii'"
بہت اپنا انداز تھا لاابالیکبھی تھے جلالی کبھی تھے جمالی
زندگی کو گزارنے کے لئےوقت کا زہر مارنے کے لئے
ہو چکا گو قوم کی شان جلالی کا ظہورہے مگر باقی ابھی شان جمالی کا ظہور
سویرے سویرے جگاتی ہیں امیمرے ہاتھ منہ پھر دھلاتی ہیں امی
مظہر جلالی مظہر جمالیدونوں کی صورت ہے بھولی بھالی
اس تعلق پہ کیوں نثار نہ ہوںیہ تعارف بڑا جمالی ہے
ٹھہر رہا تھا جمالی حقیقتوں کا جگربدل رہی تھی فضائے خموش نوعیت
ممبئی کی ہے شان نرالیجوہو بیچ کا رنگ جمالی
ترے جمال کی رعنائیوں میں کھو رہتاترا گداز بدن تیری نیم باز آنکھیں
دیپ جس کا محلات ہی میں جلےچند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
ملاقاتیں جو ہوتی ہیںجمال ابر و باراں میں
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھناپتھر کو گہر دیوار کو در کرگس کو ہما کیا لکھنا
تیرا جلال و جمال مرد خدا کی دلیلوہ بھی جلیل و جمیل تو بھی جلیل و جمیل
دس کروڑ انسانو!زندگی سے بیگانو!
بہت میں نے سنی ہے آپ کی تقریر مولانامگر بدلی نہیں اب تک مری تقدیر مولانا
شوکت سنجر و سلیم تیرے جلال کی نمود!فقر جنیدؔ و بایزیدؔ تیرا جمال بے نقاب!
میں نے اس سے یہ کہایہ جو دس کروڑ ہیں
کہاں ٹوٹی ہیں زنجیریں ہماریکہاں بدلی ہیں تقریریں ہماری
ہر ذرۂ سر زمین گوکلدارا ہے جمال دلبری کا
دھیان نہ دوجا من میں آئےبس پیچھے ہی نظر جمانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books