aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'siitaa'"
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
چند ریکھاؤں میں سیماؤں میںزندگی قید ہے سیتا کی طرح
یہیں گھروندوں میں سیتا سلوچنا رادھاکسی زمانے میں گڑیوں سے کھیلتی ہوں گی
کیسی سندر ہے کیا کہیےننھی سی اک سیتا کہیے
مجھ کو ہے فخر کہ اس قوم سے نسبت ہے مریفاطمہؓ مریم و سیتا سی ہیں رہبر جس کی
عزم سیتا کی قسم عصمت مریم کی قسمیاد ہیں اس کے وہ ہنستے ہوئے آنسو مجھ کو
ایسے تم آئے کہ صحرا پہ روانی آئےجیسے سیتا کے قریں رام نشانی آئے
سر زمین رنگ و بو پر عکس گلخن تا کجا؟پاک سیتا کے لیے زندان راون تا کجا؟
پھولوں کی سیج دی کبھی مجھ کو جلا دیاسیتا بنا کے شعلوں میں مجھ کو بٹھا دیا
میری رامائن ادھوری ہے ابھیمیری سیتا
پھول سے بھی سو گنا نازکجو سیتا کی بہن تھی
کہیں رادھا کہیں سیتا کہیں بیاکل سی میرا ہےکہیں پر کربلا ہے اور کہیں پر رام لیلا ہے
ہاں ماں بالکل ایسی ہے توتو سیتا تو مریم ہے ماں
ستم آرائیاں تسلیم لیکننہایت مخلص و دم ساز بھی ہے
یہ رام اور سیتا کی عظمت کے قصے رمائن کتھائیںکرشن اور رادھا کے رنگیں فسانے
مجھ میں مریم کا تقدس تھا تو سیتا کا وقارکر دیا زر نے مجھے رونق حسن بازار
قدم قدم پردست ستم میں تیغ جفا ہے
ہم سیتا لکھتے ہیںجب رتھ کے پہیے جسموں کے پوشاک کچلتے ہیں
جب تک ان کا من نہ پگھلے اپنے لئے آرام نہیںاس گھر میں کیا رہنا جس میں سیتا کے سنگ رام نہیں
سیتا رام کی راہوں کو اب پھولوں سے مہکاؤچودہ برس میں لوٹے گھر کو لچھمن سیتا رام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books