aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",0LIg"
سوچتا ہوں کہ تمہیں کون سا تحفہ بھیجوںاپنے ہونٹوں کی جلن اپنی نگاہوں کی تھکن
اب رہا کون مجھے آس دلانے والاگھپ اندھیروں میں دیا گھر کا جلانے والا
دونوں کو بس ایک ہی ضد ہےمیں کیوں اس کو یاد دلاؤں
زندگی کے میلے میںخواہشوں کے ریلے میں
کتنا دل کش تھا سماں آج سے پہلے پہلےکتنا رنگیں تھا جہاں آج سے پہلے پہلے
مجھے اک نظم لکھنی ہےمگر تم پر نہیں لکھنی
اے خدائے دو جہاں اے مالک ہر دو سراکیا تجھے آدم کی لغزش کا ذرا احساس ہے
کہ اولاد بھی دی دئے والدینالف لام میم کاف اور عین غین
بھلا شباب و عاشقیالگ ہوئے بھی ہیں کبھی
مجھ سے الگ اس ایک برس میںکیا کیا بیتی تم پہ نہ جانے
مری الگ ہے داستاںوہ آنکھیں جن میں خواب ہیں
میں الگ تھلگ سب سےبارہویں کھلاڑی کو
لب کو کھولیں نہ وہدل الگ بات ہے
ان کی منزل دگر تھیالگ چاہ تھی
جو تمہارے پیار سے لے رہی ہوں مشابہتیںجو ہو سب سے زیادہ بلند و بالا الگ تھلگ
الگ الگ مکانوں میں سچائیاں بکھیرنازیادہ بہتر ہے
دریا کی موجوں سے الگیا اک بط نظارہ بیں
اور رشتوں سے الگ بھی ہے مری اک ہستیجو فقط گھر میں ہی محدود نہیں رہ سکتی
اور اس سے الگ ہو توٹھنڈک کو پور پور میں اترتا دیکھو
اتنا محفوظ کہ دشمن تو الگدوست بھی پاس نہیں آ سکتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books