aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",BUNW"
ہمارا خون بھی سچ مچ کا صحنے پر بہا ہوگاہے آخر زندگی خون از بن ناخن بر آور تر
یاں بوند نہیں ہے ڈیوے میںوہ باج بیاج کی بات کرے
خودی جلوہ بدمست و خلوت پسندسمندر ہے اک بوند پانی میں بند
سازشیں لاکھ اڑاتی رہیں ظلمت کی نقابلے کے ہر بوند نکلتی ہے ہتھیلی پہ چراغ
ہر بن مو سے ٹپکنا چاہااور کہیں دور ترے صحن میں گویا
ڈس لے گی جان و دل کو کچھ ایسے کہ جان و دلتا عمر پھر نہ کوئی حسیں خواب بن سکیں
مجھے جو غار جیسا لگ رہا ہےوہاں مکڑی نے جال بن لیا ہے
اور سرا کوئی جوڑ کے اس میںآگے بننے لگتے ہو
ایسے میں آنسو کی اک اک بوند کوانساں ترسے ہیں
یہ ہے، کہ محض جال ہےمرے تمہارے عنکبوت وہم کا بنا ہوا
ہیں سدا اس ادھیڑ بن میں طبیبکہ کوئی نسخہ ہاتھ آئے عجیب
بوند بھر دے نہ سکا کوئی محبت کی شرابیوں تو مے خانہ کا مے خانہ لٹا دیکھا ہے
بوند اک خون کی ہے تو لیکنغیرت لعل بے بہا ہوں میں
کیسے کیسے خواب بنے تھے آنکھوں نےآج بھی ان خوابوں سا ارزاں کوئی نہیں
بن لیے ہیں افسانےخوش خیال دنیا نے
اب برہنوں کے اوپر ہے سخت بے قراریہر بوند مارتی ہے سینے اپر کٹاری
تو محو سخن تھی مجھ سے لیکنمیں سوچ کے جال بن رہا تھا
اپنی وحشت دل کےبن لئے ہیں افسانے
چاروں کھونٹ نظر دوڑائیپر پانی کی بوند نہ پائی
جو اپنی بیٹیوں کو سوئیٹر بننا سکھاتی تھیںسلائی کی مشینوں پر کڑے روزے بتاتی تھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books