aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",KoFE"
جب ظلم و ستم کے کوہ گراںروئی کی طرح اڑ جائیں گے
اگر عثمانیوں پر کوہ غم ٹوٹا تو کیا غم ہےکہ خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا
بڑھے جا یہ کوہ گراں توڑ کرطلسم زمان و مکاں توڑ کر
خاک صحرا پہ جمے یا کف قاتل پہ جمےفرق انصاف پہ یا پائے سلاسل پہ جمے
عرش معلی سے کم سینۂ آدم نہیںگرچہ کف خاک کی حد ہے سپہر کبود
وہ وادئ الفت تھییا کوہ الم جو تھا
صفائے دل کو کیا آرائش رنگ تعلق سےکف آئینہ پر باندھی ہے او ناداں حنا تو نے
سرخ و کبود بدلیاں چھوڑ گیا سحاب شب!کوہ اضم کو دے گیا رنگ برنگ طیلساں!
جو ابر یہاں سے اٹھے گا وہ سارے جہاں پر برسے گاہر جوئے رواں پر برسے گا ہر کوہ گراں پر برسے گا
ہزاروں جگنوؤں سے کوہ طور بنتا تھاہزاروں وادیٔ ایمن تھیں جس کی شاخوں میں
کھتیاں اور کوٹھے کھول دیےمفت سارے ذخیرے تول دیے
فراز کوہ ہمالہ یہ دور گنگ و جمناور ان کی گود میں پروردہ کاروانوں نے
یہ کف ہوا پہ زمین تھیوہ فلک کی مشت غبار تھا
کرتا ہے سیر کوئی کوٹھے کا لے سہارامفلس بھی کر رہا ہے پولے تلے گزارا
اب نہ آئے گی کیا؟ اب کھلے گا نہ کیااس کف نازنیں پر کوئی لالہ زار؟
اک دیا جو بیچتا ہے مانگتا ہے شمع طوراک ذرا سے سنگ ریزے کی ہے قیمت کوہ نور
گلدستۂ رنگیں کف ساحل پہ دھرا ہےبلور کا ساغر ہے کہ صہبا سے بھرا ہے
ایک ذرہ کف خاکستر کاشرر جستہ کے مانند کبھی
ہر کوہ ستم حل ہو جائےدنیا دنیا نہ رہے ایک غزل ہو جائے
سناٹا باؤ کا چلتا ہو تب دیکھ بہاریں جاڑے کیہر چار طرف سے سردی ہو اور صحن کھلا ہو کوٹھے کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books