aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",MEaD"
لیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیںاک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں
مسلم استی سینہ را از آرزو آباد دارہر زماں پیش نظر لایخلف المیعاد دار
تیرا من دہر میں کچھ کھوئے گا کچھ پائے گااپنی میعاد بسر کر کے چلا جائے گا
سکوں کا نام نہ لے ہے وہ قید بے میعادہے پے بہ پے حرکت میں قیام آزادی
جو دم بھر کو آ کر مری الجھی الجھی سی سانسوں کے سنگیت میں ڈھل گئی ہےزمانے کی پھیلی ہوئی بیکراں وسعتوں میں یہ دو چار لمحوں کی میعاد
اسیری کی گھٹ جائے میعاد شایدسنی جائے اک روز فریاد شاید
وہ مہکتا سا چہکتا سا ابلتا سینہاس کی میعاد ہے دو روز لپٹنے کے لیے
قید ہے قید کی میعاد نہیںجور ہے جور کی فریاد نہیں داد نہیں
تمہاری میعاد آزمائش کا فیصلہ معتبر نہیں ہےتمہارا صیاد بے بصر ہے یہ دور تو بے بصر نہیں ہے
مجھ کو لگا میں بہت تھوڑے عرصے میںمیعاد سے قبل ہی خرچ ہو جاؤں گا
(جواب دینے کی کوئی میعاد طے نہیں ہوتو صرف سننے میں حرج کیا ہے)
اپنی میعاد پوری کر چکی تھیںنیند کی تمام دوائیں
تیل اور تار بننے کی میعاد سے خوب واقف ہے توتو اسی تیل کی بو پہ پاگل ہوا
ہمیں یہ دکھ ہے ہم خود میں مقفل کیوں ہوئے تھےجبر کی بڑھتی ہوئی میعاد میں
ہر ایک خواب کی میعادطے ہونی چاہیے
اس کا فرق دکھا سکتی ہیںکیوں پھر ہم سوچوں کی کوئی حد کوئی میعاد کریں
ستم کی میعاد اور کتنی طویل ہوگیصبح کی میعاد اور کتنی طویل ہوگی
اس کو تقویم کی میعاد سے منسوب کریںیا کہ سورج کا زمیں سے ہے بہت دور سفر
رام کتنے ہیں جنہیں وقت نے بن باس دیااور وہ بن باس کہ میعاد نہیں ہے جس کی
اب تو چلتی کا نہیں رکتی کا گاڑی نام ہےبیٹھنا گاڑی کے اندر قید کی میعاد ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books