aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",NEaf"
وہ ہیئت داں وہ عالم ناف شب میں چھت پہ جاتا تھارصد کا رشتہ سیاروں سے رکھتا تھا نبھاتا تھا
اب ان کی تیرہ نصیبی چراغ چاہتی ہےجو لوگ نصف صدی تک رہے اندھیروں میں
اب مرے دوسرے بازو پہ وہ شمشیر ہے جواس سے پہلے بھی مرا نصف بدن کاٹ چکی
حضور آپ اور نصف شب مرے مکان پرحضور کی تمام تر بلائیں میری جان پر
دکاں چلائیں نفع کمائیںہمیں تو ہیں جو یہ طے کریں گے
دم صبح در بدر ہیںحضور کے نطفہ کو مبارک کے نصف ورثہ سے بے معتبر ہیں
اپنے بچے کے دل کا دھڑکنا سنوناف کے اس طرف
میری ناف کے نیچےبہت نیچے۔۔۔
نصف دنیا پہ خلافت کے علم لہرائےیاد ہے صاحبو خیبر کو اکھاڑا کس نے
چاول اور گندم نہ کچھ فولاد پیدا کیجئےنصف درجن کم سے کم اولاد پیدا کیجئے
مجھ سے کہتی تھی صفائی نصف ایماں ہے مگرریسٹ روم اٹھ کر چلی جاتی تھی پانی کے بغیر
دبوچ لیتی ہوںتمہاری ناف کے گڑھے میں
ناف کے ابھار سے ہوتے ہوئےناف کے راستے سے
مٹا دئے اپنے نصف جھگڑےکٹا دیا اپنا نصف نقشہ
کہ انہیں،اپنی ناف کے نیچے سرسراہٹ کا احساس
ہوا کے ہاتھوں میں ہاتھ دے کرجدائیوں کے سفر پہ نکلے تھے تم
جسے تمہاری ہنسی تمہارے مکار دلاور تمہاری دھوکے باز ناف میں انڈیل سکوں!
وہ نصف دھڑ چلے آتے ہیں رقص کرتے ہوئےوہ جسم سہمے ہوئے بند مرتبانوں میں
ترقی، علم کے گہوارے، روح کا مدفنخدا کا قتل، عیاں زیر ناف زہرہ جمال
کہ جن میں نصف سے زائدطبیبوں کے کمیشن ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books