aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Onci"
سخن ور ایزد اچھا تھا کہ آدم یا پھر اہریمنمزید آں کہ سخن میں وقت ہے وقت اب سے اب یعنی
آئی جب ان کی یاد تو آتی چلی گئیہر نقش ماسوا کو مٹاتی چلی گئی
جانے کس کی تلاش ان کی آنکھوں میں تھیآرزو کے مسافر
آج کیا ہے جو ملا شوخ نگاہوں کو قرار؟کیا ہوا حسن کی معصوم حیاؤں کا وقار
ممی خفا ہیں ان کی سنتا نہیں ہے مونٹوپاپا کو ہے شکایت پڑھتا نہیں ہے مونٹو
ان کی کنپٹیوں کے نیچےکالی لمبی قلمیں
ان کی بھی سنیں ان کی بھی سنیں چھوٹے جو ہوئےسنتے ہی رہیں کچھ بھی نہ کہیں چھوٹے جو ہوئے
ان کی بارگاہ میںجنگل کے شیر
ہوتی ہی رہی جس میں جذبات کی پامالیتا آنکہ ہوئی ظاہر مشرق کی طرف لالی
تپش اندوز ہے اس نام سے پارے کی طرحغوطہ زن نور میں ہے آنکھ کے تارے کی طرح
انہی حسین فسانوں میں محو ہو رہتاپکارتیں مجھے جب تلخیاں زمانے کی
''آنکھ میں پڑ گیا کچھ'' کہہ کے یہ ٹالا ہوگااور گھبرا کے کتابوں میں جو لی ہوگی پناہ
لوگوں پہ ہی ہم نے جاں واری کی ہم نے ہی انہی کی غم خواریہوتے ہیں تو ہوں یہ ہاتھ قلم شاعر نہ بنیں گے درباری
کب تلک آنکھ نہ کھولے گا زمانے کا ضمیرظلم اور جبر کی یہ ریت چلے گی کب تک
گو آگ سے چھاتی جلتی تھی گو آنکھ سے دریا بہتا تھاہر ایک سے دکھ نہیں کہتا تھا چپ رہتا تھا غم سہتا تھا
خودی کا نشیمن ترے دل میں ہےفلک جس طرح آنکھ کے تل میں ہے
گلی کے موڑ پہ سونا سا کوئی دروازہترستی آنکھ میں رستہ کسی کا دیکھے گا
پوچھتا رہتا تھا تجھ سے کہ بتا کیا دکھ ہےاور مری آنکھ میں آنسو بھی نہیں ہوتے تھے
انہی کے سائے میں پھر آج دو دھڑکتے دلخموش ہونٹوں سے کچھ کہنے سننے آئے ہیں
یہ پچھلے عشق کی باتیں ہیںجب آنکھ میں خواب دمکتے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books