aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",T9ai"
کیا ان کی چچی تائی نہیںہوگا کوئی رشتہ سورج سے
اس گلستاں میں بس اک رنگ کے ہی پھول ہوں گےکچھ افسر ہوں گے جو یہ طے کریں گے
اک منزل کے لئےکتنی منزلیں طے کرتا ہے
ہمیں تو ہیں وہجو طے کریں گے
پل بھر میں طے کر لےوہی نقطہ بکھر جائے
یہ موسم تو طے کرنا پڑے گا
تحفے ملاقات کے طے شدہ وقت آزمائش ان چاہے لوگاور وہ ساری دنیاوی چیزیں
اس مرکب کو اصولی جنبشیں ہونے لگیںیہ ہیولیٰ ارتقائی منزلیں طے کر گیا
کام کرتا رہا جو پے در پےکر گیا رفتہ رفتہ منزل طے
یوں طے کیا انہوں نے محبت کا مرحلہایک ایک گھونٹ اور جو ہونا تھا ہو گیا
آج اور کل کی مسافت کو ذرا طے کر لیںوقت کے ساتھ ارادے بھی بدل جائیں گے
چاک پر جیسے بنائے جا رہے ہوں زلزلےیا جنوں طے کر رہا ہو گردشوں کے مرحلے
گر یہ طے ہےجو کچھ بھی ہوا
میں رہنمائے قوم ہوں، یہ ہو چکا ہے طےکھاتا رہا ہوں گالیاں ماضی میں پے بہ پے
سفر پر سفر طے کیے جا رہا ہوں
سیکڑوں منزلیں طے کر تو چکےلیکن اب جائیں کدھر
کھیل طے کر لیںسنہرے تاش کے پتوں سے درزوں
کئی صدیوں کا لمبا فاصلہ طے کر کے میں نے صبح پائی ہےمگر
قدم ہی قدم طے ہوا ہے سفرگئیں لحظے لحظے میں عمریں گزر
پر سفر زیست کا ہر حال میں طے کرنا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books