aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",g0rK"
جھمکے تمام غرب سے لے تا بہ شرق ہیںکم خواب تاش شال دو شالوں میں غرق ہیں
وادی کہسار میں غرق شفق ہے سحابلعل بدخشاں کے ڈھیر چھوڑ گیا آفتاب
ہم بھی حب وطن میں ہیں گو غرقہم میں اور ان میں ہے مگر یہ فرق
کبھی یہ گل نار ہو گیا ہے سناں پہ گفتار ہو گیا ہےکبھی ہوا ہے یہ غرق دریا
غرق کرنے کو جو کہتے ہیں زمانے والےمسکراتے ہیں تری ناؤ چلانے والے
کسی خیال میں ہے غرق چاندنی کی چمکہوائیں نیند کے کھیتوں سے جیسے آتی ہوں
جو پار اتارے اوروں کو اس کی بھی پار اترنی ہےجو غرق کرے پھر اس کو بھی ڈبکوں ڈبکوں کرنی ہے
کہ میں اک بار پھر رنگینیوں میں غرق ہو جاؤں!مری ہستی کو تیری اک نظر آغوش میں لے لے
کاٹتی ہے سحر سلطانی کو جب موسیٰ کی ضربسطوت فرعون ہو جاتی ہے از خود غرق آب
صبح غرق بحث ہو غنچے کھلانے کے عوضدرس دیں موجیں صبا کی گنگنانے کی عوض
ہر آئے دن یہ خداوندگان مہر و جماللہو میں غرق مرے غم کدے میں آتے ہیں
غرق ہوں گے آتشیں ملبوس میں منظر تماماس طرح لے گا زمانہ جنگ کا خونیں سبق
چاہتی ہوں مرے عشاق میں کچھ فرق نہ ہومفت میں کشتیٔ احساس وفا غرق نہ ہو
خود کو غرق شراب ناب نہ کردیکھ اپنے کو یوں خراب نہ کر
میں اس دن سے ڈرتا ہوں جب برف ساری پگھل کراسے غرق کر دے
وفا کوغرق کرتا ہیں
ادائے ناز غرق کیف صہباسیہ مژگاں شراب آلودہ نشتر
کیف صہبائے ترب میں غرق میخانہ ہے آجہر شجر ساقی مے ہر پھول پیمانہ ہے آج
گلاب بیلے کے پھول ہوں گےشفق کا ہر رنگ غرق ہوگا
لحد میں ان کو ابد کی اک گہری نیند میں غرق کر کے آؤاگر یہ مردے لحد کے اندر گئے تو شاید
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books