aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",gemO"
میری ہر فتح میں ہے ایک ہزیمت پنہاںہر مسرت میں ہے راز غم و حسرت پنہاں
نہ سوگ میں ہوں کہ اس کو اوڑھوںغم و الم خلق کو دکھاؤں
آسان بناتی ہے دعا سے رہ دشواراپنے غم و آلام کا کرتی نہیں اظہار
تجھے بھی دیکھیں گے مجبور فاقہ و افلاستجھے بھی قید غم و اضطراب دیکھیں گے
ایک مختار ہو، اورنگ جہاں بانی کااک مرقع ہو غم و رنج و پریشانی کا
دیکھ اس دور میں ایوان محبت کے لیےکیسی کیسی غم و اندوہ کی بنیادیں ہیں
غم و رنج و یاسدل کو پڑے ہیں سہنے
غم و غصہ دکھانا اک دلیل ناتوانی ہےجو ہنس کر چوٹ کھاتی ہے اسے طاقت سمجھتے ہیں
مادر ہند کے فن کار تھے مرزا غالبؔبے نیاز غم و آلام ہر اک فکر سے دور
رضا جو طبیعت وہ تعلیم کوشیغم و رنج میں بھی وفا کوش رہنا
سوچتا ہوں کہ ترے پیار کے بدلے مجھ کوکیا ملا درد و غم و رنج و مصیبت کے سوا
جس کی تاثیر سے آدم ہو غم و خوف سے پاکاور پیدا ہو ایازی سے مقام محمود
دل میں اک وقت طرب ناک کا ارمان لیےخود کو یوں وقف غم و گردش حالات نہ کر
وادی وادی پربت پربت قریہ قریہ گلشن گلشنساتھ میں لے کے گھومو مجھ کو
غم و الم کا یہ اک جہاں ہےلہو سے تحریر داستاں ہے
ترے خیال میں گر ہوں میں قابل تسخیرتو دیکھ لے غم و آلام میں پھنسا کے مجھے
صحیفے دل کے سب بکھرے ہوئے میرے سنور جاتےغم و آلام میرے بھی،
غم و اندوہ کی کچھ بات نہیںیہ کوئی لمحۂ ہیہات نہیں
بستر مخمل و سنجاب بھی یاد آتا ہےغم و آلام کا زہراب بھی یاد آتا ہے
وہ جن کی فکر میں رہتی تھی میں وفاؔ بے چینغم و خوشی کے مرے ترجمان ہو گئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books