aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",osnD"
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
اس نے کہاسن
اس نے اتنی کتابیں چاٹ ڈالیںکہ اس کی عورت کے پیر کاغذ کی طرح ہو گئے
کچھ اور مرے خواب ہیں کچھ اور مرا دورخوابوں کے نئے دور میں نے مور و ملخ نے اسد و ثور
اپنی مرضی سے تو مذہب بھی نہیں اس نے چنا تھااس کا مذہب تھا جو ماں باپ سے ہی اس نے وراثت میں لیا تھا
کل ہمیشہ کی طرح اس نے کہا یہ فون پرمیں بہت مصروف ہوں مجھ کو بہت سے کام ہیں
وہ کیسی عورتیں تھیںجو گیلی لکڑیوں کو پھونک کر چولہا جلاتی تھیں
اچھی اردو پیاری اردوکچھ دیر تو مجھ سے بات کرو
اس نے جب کہا مجھ سے گیت اک سنا دو ناسرد ہے فضا دل کی آگ تم لگا دو نا
منہ دھو کر جب اس نے مڑ کر میری جانب دیکھامجھ کو یہ محسوس ہوا جیسے کوئی بجلی چمکی ہے
زہراؔ نے بہت دن سے کچھ بھی نہیں لکھا ہےحالانکہ در ایں اثنا کیا کچھ نہیں دیکھا ہے
اس نے میرے ہاتھ میں باندھااجلا کنگن بیلے کا
کیا زندگی ہماریسب کچھ ہے اپنے بس میں
یہ منحوس بارشجواں سال گیہوں کے دانوں کو
ماں بیٹے کے درمیان ایک منظوم مکالمہبیٹا
صبح صبح تیار ہوئے اسکول گئےٹیچر کو دیکھا امی کو بھول گئے
فرض کرو کہ سارے جانور بات بھی کرتے ہم سےان کے جو جی میں آ جاتا کہہ دیتے ایک دم سے
لذت دید سے دیکھو گے مچل جاؤ گےآگ ہوں ہاتھ لگاؤ گے تو جل جاؤ گے
یہ تعلیم گر مل بھی جائے تو کیا ہےیہ اسکول ہے اک خرابوں کی دنیا
مجھے معلوم ہے جاناںمرے مرنے پہ تم آنسو بہاؤ گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books