aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",qySD"
صبح کے وقت شام کے ہنگامبے قیود مقام بے ہنگام
کل بہا لوں گی تجھے توڑ کے ساحل کی قیوداور پھر گنبد و مینار بھی پانی پانی
ان کے لہجے میں وہ کچھ لوچ وہ جھنکار وہ رسایک بے قصد ترنم کے سوا کچھ بھی نہ تھا
شاعری کی عمر تھی گو بیس یا پچیس ساللیکن اپنے فن میں وہ بالقصد لائے بال پن
ان قیود سے بری ہوں میںخیال ذات اور تصور وجود سے بلند ہوں
اس پہاڑی سے اترنادوسری کا قصد کرنا
قیود عصر کی زنجیر کاٹنے والےفراز کوہ سے آواز دے رہے ہیں تمہیں
بچھڑ گئے ہمالگ دشاؤں کا قصد باندھے
اور قیود زمان و مکاںوقت کے ڈاکو چکر اس کو بساط مطابق لوٹ چکے
ہے قصد اب کہ کروں اک جہان نو آبادرہوں تفکر فردا و دوش سے آزاد
پیار کو اک آدرش بنا کرکب قصد تصلیب کیا ہے
میں جب اس شہر کا قصد کرتا ہوںتمہاری آنکھیں میرا رستہ روک لیتی ہیں
لگائی گئی ہیں یہ کیسی قیودکس کی قربانی کو شرف بخشا گیا
رسم و قیود کا کبھی پابند تو نہ رہپروانہ کر جو تجھ سے جہاں سرگراں رہے
ہندوؤں کو چاہئے کہ قصد کعبہ کا کریںاور پھر مسلم بڑھیں گنگ و جمن کے واسطے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books