aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",sOia"
یہ کاج نہیں بنجارے کاسب سونا روپا لے جائے
وہ نہیں ہے تو بلندی کا سفر کتنا کٹھنسیڑھیاں چڑھتے ہوئے اس نے یہ سوچا ہوگا
آغوش میں زمیں کی سویا ہوا ہو سبزہپھر پھر کے جھاڑیوں میں پانی چمک رہا ہو
میں اپنے آپ میں کب رہ سکا کب رہ سکا آخرکبھی اک پل کو بھی اپنے لیے سوچا نہیں میں نے
کوئی ان کو احساس ذلت دلا دےکوئی ان کی سوئی ہوئی دم ہلا دے
جتنی شاموں کا سونا ہےاس کو خاکستر ہونا ہے
''کڑوں میں سونا نہیں ہے،ان پر سنہری پانی چڑھا ہوا ہے''
رقص دیوانگی آنگن میں جو دیکھا ہوگاچھ دسمبر کو شری رام نے سوچا ہوگا
یہاں سوئی ہوئی ہو تمیہاں روئے زمیں کے اس مقام آسمانی تر کی حد میں
کہیں دولت کے صندوق بھرےہاں تانبا سونا روپا ہے
تم بھی بیٹھے کرو گے سوچاپوری ہے ویسی تیاری
یہ سوچا تھا ہمارا راج ہوگاسر محنت کشاں پر تاج ہوگا
ان کا دامن اس دولت سے خالی کا خالی ہی رہاورنہ تھے دنیا میں کتنے چاندی چاند اور سونا چاند
بہت دنوں بعدمیں نے سوچا تو یاد آیا
میں سوئی جو اک شب تو دیکھا یہ خواببڑھا اور جس سے مرا اضطراب
سونا روپا چوکی مسندیہ بھی مال منال نہیں ہے
سوچا نہ تھا کہ آئے گا یہ دن بھی پھر کبھیاک بار پھر ملے ہیں، ذرا مسکرا تو لیں!
میں نے سوچا ہے کہ سب سوچتے ہوں گے شایدپیاس اس طرح بھی کیا سانچے میں ڈھل جاتی ہے
سب رات مری سپنوں میں گزر جاتی ہے اور میں سوتا ہوںپھر صبح کی دیوی آتی ہے
کسی کی سوئی ہوئی یاد کو جگاتی تھیوہ بے پناہ گھٹا وہ بھری بھری برسات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books