aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",w9rD"
اب بھی محبوب جہاں ہےشاعری شورید گان عشق کے ورد زباں ہے
لہو سے تر سڑکیںمیں نے دیکھے ہیں جنرل وارڈ میں
تیتر کا وہ حق سرہطوطی کا وہ ورد ہری
تمہیں سنتا ہوںتو مجھ کو قدیمی مندروں سے گھنٹیوں اور مسجدوں سے ورد کی آواز آتی ہے
علی بن متقی مسجد کے منبر پر کھڑاکچھ آیتوں کا ورد کرتا تھا
آسماں سب آیتوں کا ورد کرتے تھےستارے ہاتھ میں لے کر
تمہارے نام کا ورد کرتی ہوئی دھڑکنےتھک کر چور ہو گئی ہوں خود کو سمیٹتے ہوئے
تمام آیات قرآنی وظیفے اور مناجاتیںکہ جن کے ورد سے ساری بلائیں دور رہتی ہیں
ہر اک لفظ کا ورد کرتے رہےایک اک سطر کو گنگناتے رہے
وہ کم سنوں کے گانے وہ کھیل وہ ترانےبے فکری کے فسانے ورد زبان صحرا
اسم اعظم کی طرحورد زباں تھا کوئی
منہ تک رہا ہے اب تک سارا جہاں ہماراہے نام کشوروں میں ورد زباں ہمارا
کبھی آئینے میں اپنی پرانی داستاں کی آیتوں کا ورد کرتی ہےکبھی چوکھٹ پہ آ کے یاد کی تسبیح کرتی ہے
پانیوں پر چھ دنوں تک بے تکاں جنبش میں پایالفظ کن کا ورد کر کے آنکھ جب کھولی تو دیکھا
ورد کی صورت اسے دہراتا جاؤںپوچھتا ہوں
ورد کرتے ہوئے سورۂ فاتحہ کا وہی گونج کانوں میں ہےترا باپ کیا روز پیتا ہے
دیکھ کر اس کو شعر کہتا ہےوارڈ کے کتنے ہی مریضوں سے
میں سوچتا رہالیکن نہ کوئی بھید کھلا
ذکر حبیب اب بھی ہے ورد زباں کہیںدوسرا رخ
میں انکار کا ورد کرتا ہوامیں زمینوں پہ اور آسمانوں کی ہر شے پہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books