aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",zaeI"
ہمارا طور بے زاری بھی کتنا والہانہ ہےکسی کا نام لکھا ہے مری ساری بیاضوں پر
کتابوں سے جو ذاتی رابطہ تھا کٹ گیا ہےکبھی سینے پہ رکھ کے لیٹ جاتے تھے
وہ حکمت ناز تھا جس پر خرد مندان مغرب کوہوس کے پنجۂ خونیں میں تیغ کارزاری ہے
سن کر بلبل کی آہ و زاریجگنو کوئی پاس ہی سے بولا
یہ تری آنکھوں کی بے زاری یہ لہجے کی تھکنکتنے اندیشوں کی حامل ہیں یہ دل کی دھڑکنیں
وہ بے پناہ ذکی الحسی وہ حلم و غرورکبھی کبھی وہ بھرے گھر میں حس تنہائی
تیری بنارس کی زریرشک حریر و پرنیاں
کون جانے کہاں منزل موج ہے!کس جزیرے پہ ہے شاہ زادی کا گھر اے مرے چارہ گر
بادل کی سبک رفتاری پربلبل کی آہ و زاری پر
بے زری اپنی صداقت کو پرکھتی ہی رہیتل گیا حسن زر و سیم کی میزانوں میں
رشوتوں کی زندگی ہے چور بازاری کے ساتھچل رہی ہے بے زری احکام زرداری کے ساتھ
سنا ہے وہ زمیں زادیدھنک سے اپنے خوابوں کے افق گل رنگ رکھتی ہے
تو وہ ریگ زار کہ جیسے رہزن پیر ہوجسے تاب راہزنی نہ ہو
فریب دے کر نکالے مطلب سکھائے تحقیر دین و مذہبمٹا دے آخر کو دین و مذہب نمود ذاتی کو گو بڑھا دے
کب تک جنتا کی بے چینیکب تک جنتا کی بے زاری
اب فقط آہ و زاری ہے دل میںاک نئی جنگ جاری ہے دل میں
وہ نغمہ کہ اک ولولۂ شعلہ زنی ہےکیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
قتل و خوں کاچاقو زنی کا
میں زندگی کے حقائق سے بھاگ آیا تھاکہ مجھ کو خود میں چھپائے تری فسوں زائی
تمہاری موتیوں کی اور زری کے تار کی راکھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books